Urdu News

کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائر ہورہے ہیں؟ – Sports

کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائر ہورہے ہیں؟ – Sports

پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ ان کے شاندار کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے بتایا کہ ’آنے والے ورلڈکپ میں وہ 41 سال کے ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد دھماکے کے بعد لاہور میں حساس مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ – Pakistan

اسلام آباد دھماکے کے بعد لاہور میں حساس مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ – Pakistan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش حملے میں 12 افراد کے شہید ہونے کے بعد لاہور کے حساس مقامات کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ لاہور پولیس نے حساس مقامات کے گرد سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا، اسلام آباد واقعے کے بعد شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی میں مزید سختی بھی …

Read More »

کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ: تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا – Pakistan

کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ: تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا – Pakistan

جنوبی وزیرستان میں واقع کیڈٹ کالج وانا کی صورت حال کے تازہ ترین ویڈیو مناظر سامنے آگئے اور سیکیورٹی فورسز نے کالج میں موجود تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آخری خوارج کو جہنم واصل کرنے تک سیکورٹی آپریشن جاری رہے گا۔ کیڈٹ کالج وانا کی صورت حال کے تازہ ترین ویڈیو مناظر …

Read More »

اسلام آباد حملے کے کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، عطا تارڑ – Pakistan

اسلام آباد حملے کے کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، عطا تارڑ – Pakistan

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے کے تمام ملوث عناصر کو قانون کے تحت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تمام ملوث عناصر کو قانون کے تحت پکڑا جائے گا اور انہیں کیفرِ کردار …

Read More »

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ معطل کر دیا – World

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ معطل کر دیا – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا جنگ بندی معاہدہ معطل ہوگیا۔ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تھائی لینڈ کی جانب سے منگل کے روز اعلان سامنے آیا کہ وہ کمبوڈیا کے ساتھ حالیہ جنگ بندی معاہدے …

Read More »

ریاضی کے سوالات میں حرف ’X‘ ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟ – Trending

ریاضی کے سوالات میں حرف ’X‘ ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟ – Trending

ہر طالب علم نے کبھی نہ کبھی ریاضی کے سوال میں یہ سوچا ہوگا کہ آخر ”نامعلوم عدد“ کے لیے ہمیشہ X ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟ Y، Z یا کوئی اور حرف کیوں نہیں آتا؟ اس کے پیچھے ایک دلچسپ تاریخی وجہ ہے جو صدیوں پرانی ہے۔ یہ کہانی نویں صدی میں شروع ہوتی ہے، جب مشہور مسلمان ریاضی …

Read More »

صبح اٹھتے ہی گلے میں خشکی یا خراش محسوس ہوتی ہے؟ ممکنہ اسباب اور آسان علاج – Health

صبح اٹھتے ہی گلے میں خشکی یا خراش محسوس ہوتی ہے؟ ممکنہ اسباب اور آسان علاج – Health

اگر آپ ہر صبح گلے میں خشکی، خراش یا خارش محسوس کرتے ہیں تو یہ صرف موسم یا نزلے کی ابتدائی علامت نہیں ہو سکتی۔ ماہرین صحت کے مطابق یہ صرف ایک معمولی مسئلہ نہیں، بلکہ جسم کا ایک اشارہ ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں۔ اس کی وجہ آپ کا سونے کا انداز، کمرے کی ہوا یا جسمانی نظام میں …

Read More »

نسل کشی میں ملوث امریکی حمایت یافتہ ڈکٹیٹر اب قومی ہیرو کیسے بن گیا؟ – World

نسل کشی میں ملوث امریکی حمایت یافتہ ڈکٹیٹر اب قومی ہیرو کیسے بن گیا؟ – World

انڈونیشیا کے سابق صدر اور طویل عرصے تک حکمران رہنے والے فوجی آمر جنرل سہارتو کو موجودہ صدر پرابوو سوبیانتو نے قومی ہیرو کا خطاب دے دیا ہے۔ انڈونیشیا میں پیر کے روز ایک سرکاری تقریب میں صدر پرابوو سوبیانتو نے سابق صدر جنرل سہارتو کو بعد از مرگ ’قومی ہیرو‘ کے اعزاز سے نوازا۔ اس فیصلے پر ملک بھر …

Read More »

60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے خلاف: گیلپ رپورٹ – Life & Style

60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے خلاف: گیلپ رپورٹ – Life & Style

پاکستانی معاشرہ اپنی روایتی اقدار اور مذہبی تعلیمات کی گہرائی میں جڑا ہوا ہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہاں ازدواجی تعلقات کے معاملے میں بھی متنوع اور متضاد رائے سامنے آ رہی ہے۔ حالیہ گیلپ سروے نے دوسری شادی کے موضوع پر اس پیچیدہ سماجی نقشے کو نمایاں طور پر اجاگر کیا ہے۔ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا …

Read More »

کمپنی نے بیماری کی چھٹی کے دوران چہل قدمی کرتا پاکر ملازم کو نوکری سے نکال دیا – Trending

کمپنی نے بیماری کی چھٹی کے دوران چہل قدمی کرتا پاکر ملازم کو نوکری سے نکال دیا – Trending

چین کے ایک ملازم کو سکونت کی چھٹی پر زیادہ چلنے کے الزام میں نوکری سے نکال دیا گیا، لیکن عدالت نے بعد میں ملازم کے حق میں فیصلہ دیا اور کمپنی کو تقریباً 118,779 یوآن ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چینی کارکن چن 2019 میں چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو میں …

Read More »