Urdu News

کامران خان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’نکتہ‘ سے برطرفیاں، حکومت کا ملازمتیں دینے کا اعلان – Pakistan

کامران خان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’نکتہ‘ سے برطرفیاں، حکومت کا ملازمتیں دینے کا اعلان – Pakistan

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’نکتہ‘ سے برطرف کیے گئے تمام صحافیوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں ملازمت فراہم کی جائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے حالیہ دنوں ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے برطرف کیے گئے صحافیوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطرف …

Read More »

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی کون ہیں؟ – World

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی کون ہیں؟ – World

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی نے جہاں امریکی سیاست میں نیا باب رقم کیا، وہیں پسِ پردہ ان کی اہلیہ راما دواجی کا کردار عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ڈلاس میں پلی بڑھی اور دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی شامی نژاد امریکی فنکارہ نے نہ …

Read More »

ڈھائی لاکھ افراد کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، زیادہ تر افغان شہری نکلے – Pakistan

ڈھائی لاکھ افراد کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، زیادہ تر افغان شہری نکلے – Pakistan

خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے شناختی کارڈ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں میں زیادہ تعداد افغان باشندوں کی نکلی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا، جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی نادرا کے نشانے پر آگئے اور …

Read More »

آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق کیا تجویز دی؟ – Business & Economy

آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق کیا تجویز دی؟ – Business & Economy

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت کو نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کا نیا فارمولا تیار کرنے کی کوششوں کی تناظر میں آئی ایم ایف نے بھی حکومت کو تیکنیکی معاونت کی پیشکش کردی۔ نئے این …

Read More »

ڈمپر ایسوسی ایشن صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے چھاپے، گن مین گرفتار – Pakistan

ڈمپر ایسوسی ایشن صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے چھاپے، گن مین گرفتار – Pakistan

عدالت نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے گارڈن میں شہری شاہزیب کو کچل کر ہلاک اور اسکی اہلیہ کو زخمی کرنےوالے ڈمپر ڈرائیور کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے۔ پولیس نے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر کے گن مین معراج کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے …

Read More »

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کریش، بٹ کوئن سمیت دیگر کرنسیوں نے قدر کھو دی – Business & Economy

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کریش، بٹ کوئن سمیت دیگر کرنسیوں نے قدر کھو دی – Business & Economy

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن ایک لاکھ ڈالر کی حد سے نیچے آ گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت 6.7 فیصد کمی …

Read More »

واٹس ایپ نے ایپل واچ کے لیے ایپلی کیشن لانچ کردیں، ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟ – Technology

واٹس ایپ نے ایپل واچ کے لیے ایپلی کیشن لانچ کردیں، ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟ – Technology

واٹس ایپ کا ایپل واچ کے لیے نیا کمپینین ایپ آچکا ہے، جس کا اعلان کمپنی نے منگل کو کیا ہے۔ صارفین ایپل واچ کے کمپینین ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے وہ وائس نوٹس بھیج سکتے ہیں، کال کی نوٹیفیکیشنز دیکھ سکتے ہیں، پیغامات پر ردعمل دے سکتے ہیں، اور اپنے چیٹس کی تاریخ بھی …

Read More »

27 ویں آئینی ترمیم: وزراء و ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت، غیر ملکی دورے منسوخ – Pakistan

27 ویں آئینی ترمیم: وزراء و ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت، غیر ملکی دورے منسوخ – Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے تناظر میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام وزراء اور حکومتی ارکانِ پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کر دیے ہیں۔ ہدایت میں تمام وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں موجود رہنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر پارلیمانی مشاورت کے عمل کو …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ – Business & Economy

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ – Business & Economy

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی 1000 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے پر آگیا ہے، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 …

Read More »