Urdu News

شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا، محبوبہ کے نام لکھا پیغام بھی وائرل – World

شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا، محبوبہ کے نام لکھا پیغام بھی وائرل – World

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سرجن نے اپنی محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو سے تعلق رکھنے والے سرجن پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ڈرماٹولوجسٹ بیوی کو موت کے گھاٹ اتارا، اور جرم کے فوراً بعد اپنی محبوبہ …

Read More »

بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ – Pakistan

بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ – Pakistan

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ …

Read More »

کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ – Pakistan

کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ – Pakistan

آئین میں 27 ویں ترمیم کے معاملے پر اراکین پارلیمنٹ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے بے خبر ہیں، آئینی ترمیم کی تفصیلات سے صرف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت آگاہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 نومبر کو اپنی جماعت کے اراکین کو ترمیم کی شقوں سے آگاہ کریں گے اور پارٹی …

Read More »

واشنگٹن کے ریگن نیشنل ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع، تمام پروازیں معطل – World

واشنگٹن کے ریگن نیشنل ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع، تمام پروازیں معطل – World

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع ملنے کے بعد تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ اطلاع ایک یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز سے متعلق تھی جو ایئرپورٹ پر لینڈ کرچکی تھی۔ حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پر جہاز کو ایئرپورٹ کے مشرقی حصے میں منتقل کردیا۔ فیڈرل ایوی ایشن …

Read More »

پہلے ون ڈے میں پاکستان شکست سے بال بال بچ گیا، جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا – Sports

پہلے ون ڈے میں پاکستان شکست سے بال بال بچ گیا، جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا – Sports

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آباد کے تاریخی اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوگئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے …

Read More »

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا دورانِ میچ انتقال، کھلاڑی گراؤنڈ میں رو پڑے – Sports

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا دورانِ میچ انتقال، کھلاڑی گراؤنڈ میں رو پڑے – Sports

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 44 سالہ لیڈن زیزوک اپنی ٹیم کی رہنمائی کر رہے تھے جب اچانک انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق میچ کے دوران زیزوک کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ زمین پر گر پڑے۔ …

Read More »

بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان – Sports

بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان – Sports

ایشیا کپ میں صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ ٹرافی کے حصول کو ترس گیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بھارت آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں یہ معاملہ اٹھائے گا۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا چار روزہ اجلاس آج سے شروع …

Read More »

جنوبی افریقی بیٹر نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا – Sports

جنوبی افریقی بیٹر نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا – Sports

جنوبی افریقا کے نوجوان اوپنر لہوان دری پریٹوریئس نے اپنے ون ڈے کیرئیر کا زبردست آغاز کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف نصف سنچری جڑ دی اور ساتھ ہی ملک کی جانب سے کم عمر ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی جیک کیلس کا 30 سال پرانا ریکارڈ …

Read More »

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جاں بحق، رواں سال اموات 733 ریکارڈ – Pakistan

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جاں بحق، رواں سال اموات 733 ریکارڈ – Pakistan

کراچی میں بے قابو ہیوی وہیکلز کی دہشت تھم نہ سکی۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ …

Read More »