جنوبی افریقا کے نوجوان اوپنر لہوان دری پریٹوریئس نے اپنے ون ڈے کیرئیر کا زبردست آغاز کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف نصف سنچری جڑ دی اور ساتھ ہی ملک کی جانب سے کم عمر ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی جیک کیلس کا 30 سال پرانا ریکارڈ …
Read More »Urdu News
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جاں بحق، رواں سال اموات 733 ریکارڈ – Pakistan
کراچی میں بے قابو ہیوی وہیکلز کی دہشت تھم نہ سکی۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا۔ پیر کو سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 2 دن اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کا …
Read More »قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ یہ کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ …
Read More »کون بنے گا نیویارک کا میئر؟ ممدانی اور کومو کے درمیان ووٹنگ جاری – World
نیویارک سٹی میں آج میئر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں تین بڑے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی، سابق گورنر اینڈریو کومو (آزاد امیدوار) اور ری پبلکن کرٹس سلِوا شہر کی قیادت کے لیے میدان میں ہیں۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق نیویارک سٹی کے ووٹرز آج وہ فیصلہ کر رہے ہیں …
Read More »AIQ enters Indonesia through strategic agreement with SKK Migas
AIQ enters Indonesia through strategic agreement with SKK Migas Source link
Read More »امریکی تاریخ کے طاقتور ترین سابق نائب صدر ڈک چینی چل بسے – World
امریکی تاریخ کے طاقتور ترین سابق نائب صدر ڈک چینی 84 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ڈک چینی، جو امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے ساتھ دو مسلسل ادوار (2001 سے 2009) تک ملک کے …
Read More »سعودی عرب ابراہمی معاہدے میں شامل ہوجائےگا، ٹرمپ کا دعویٰ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے معروف پروگرام ’سِکسٹی منٹس‘ کے اتوار کے روز نشر ہونے والے تفصیلی انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے …
Read More »ماہرہ خان کو شاہ رخ خان کی سالگرہ پر مباکباد کا پیغام دینے پر مداح برہم – Life & Style
پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان، جو ٹی وی اور فلم دونوں شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کر چکی ہیں، اس بار اپنے ایک بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور بعدازاں اداکاری کی طرف رُخ کیا۔ وہ ان چند پاکستانی …
Read More »پنجاب: 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ – Pakistan
پنجاب حکومت نے 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 گزشتہ روز اسمبلی سے کمیٹی کو بھیجے بغیر منظور کروایا گیا۔ آج نیوز نے منظور شدہ پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی کاپی حاصل کرلی ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق 500 …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator