کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ شارع فیصل پر نصب کیمروں سے شہریوں کے چالان شروع ہوئے، مگر اس نظام نے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی گاڑی کا چالان لیاری ایکسپریس وے پر جاری کر دیا، جہاں کیمرے نصب ہی نہیں۔ سندھ پولیس کا نیا ای چالان سسٹم …
Read More »Urdu News
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید – Pakistan
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی – Business & Economy
نومبر کے آغاز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری تیار کر لی ہے جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث حکومتِ پاکستان آئندہ پندرہ روز کے …
Read More »Zohr-9 gas well to add 70 mn cubic feet to Egypt daily output: Minister
Zohr-9 gas well to add 70 mn cubic feet to Egypt daily output: Minister Source link
Read More »دہلی میں ’مصنوعی بارش‘ کروانے کا تجربہ ناکام کیوں ہوا؟ – World
نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کلاؤڈ سیڈنگ کے ذریعے ’مصنوعی بارش‘ کرانے کا تجربہ کیا گیا، تاہم شہر کے کسی حصے میں بارش نہ ہوسکی۔ بھارتی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور دھند کے خاتمے کے لیے حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جس …
Read More »اے آئی ۔۔۔ بڑی آئی! – Blog
پاکستان میں آج کل اے آئی بہت زور سے آئی ہوئی ہے۔ ہر کس و ناکس اسی کے جنون میں مبتلا ہے، جسے دیکھو وہ اے آئی ’’کرنا‘‘ چاہتا ہے۔ غضب خدا کا! اے آئی نہ ہوئی، ’’فطری حاجت‘‘ ہوگئی جسے ہر کوئی ’’رفع‘‘ کرنے کی دُھن میں لگا ہوا ہے۔ خیر، صارف معاشروں (کنزیومر سوسائٹیز) کا یہی چلن ہوا …
Read More »ڈیرہ مراد جمالی؛ پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی – Pakistan
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار میں مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی …
Read More »شیخ حسینہ کی الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر بائیکاٹ کی دھمکی – World
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ نے دھمکی دی ہے کہ ان کی جماعت پر پابندی کے بعد انکے لاکھوں حامی آئندہ سال ہونے والے انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے۔ شیخ حسینہ اگست 2024 سے بھارت میں ہیں، اور جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بنگلادیش کی …
Read More »ایم کیو ایم نے ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریکِ التوا جمع کرادی – Pakistan
ایم کیو ایم نے ای چالان سسٹم، سڑکوں اور ٹریفک کے مسائل پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ایم کیوایم عوام کو قانون توڑنے کے بجائے پاسداری کی ترغیب دے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے شہر میں ای چالان سسٹم اور ٹریفک کی صورتحال …
Read More »پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے چوہدری یاسین کا نام فائنل کرلیا – Pakistan
**ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل جمع کرائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے قائد ایوان کے لیے چوہدری یاسین کا نام حتمی طور پر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator