Urdu News

طیارے میں بم کی اطلاع، بھارتی ائیرلائن کی پرواز کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ – World

طیارے میں بم کی اطلاع، بھارتی ائیرلائن کی پرواز کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ – World

سعودی عرب کے شہر جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر ”1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے“ کی دھمکی دی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کی …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں، فی تولہ کتنی کمی ہوئی؟ – Business & Economy

سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں، فی تولہ کتنی کمی ہوئی؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 178 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت …

Read More »

پاکستانی مچھیرا بھارتی خفیہ ایجنسی کا آلۂ کار بننے پر گرفتار – Pakistan

پاکستانی مچھیرا بھارتی خفیہ ایجنسی کا آلۂ کار بننے پر گرفتار – Pakistan

اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایک اہم پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے ایک پاکستانی مچھیرے اعجاز ملاح کو پیسوں کا لالچ دے کر اپنے لیے جاسوسی پر آمادہ کیا۔ عطا تارڑ نے بتایا کہ ”آپریشن سندور“ کی ناکامی کے بعد بھارت نے …

Read More »

ٹرمپ کی ناک میں دَم کرنے والا قانون ’فلی بسٹر‘ کیا ہے؟ – World

ٹرمپ کی ناک میں دَم کرنے والا قانون ’فلی بسٹر‘ کیا ہے؟ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے طویل ’شٹ ڈاؤن‘ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر سینیٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’فلی بسٹر‘ کا خاتمہ کرے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اس پارلیمانی رکاوٹ کو ختم کر دیا جائے تو ری پبلکنز فوری طور پر حکومتی فنڈنگ بحال کر سکتے ہیں۔ تاہم ٹرمپ کو …

Read More »

اینٹی ٹیرف اشتہار پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، کینیڈین وزیرِاعظم – World

اینٹی ٹیرف اشتہار پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، کینیڈین وزیرِاعظم – World

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے ہفتہ کے روز کہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک سیاسی اشتہار پر معافی مانگی ہے جو ٹیکسز کے خلاف تھا اور ساتھ ہی اونٹاریو کے وزیر اعلیٰ ڈوگ فورڈ کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ اسے نشر نہ کریں۔ وزیر اعظم کارنی نے جنوبی کوریا میں ایشیا-پیسیفک سربراہی …

Read More »

بھارت میں ہالی ووڈ گلوکار کے کانسرٹ میں 76 لاکھ روپے کے موبائل فونز چوری – Life & Style

بھارت میں ہالی ووڈ گلوکار کے کانسرٹ میں 76 لاکھ روپے کے موبائل فونز چوری – Life & Style

عالمی شہرت یافتہ ہسپانوی گلوکار اینریکے اِگلیسیئس کے ممبئی میں ہونے والے شاندار کانسرٹ کے دوران خوشیوں کی فضا اس وقت افسردگی میں بدل گئی جب تقریباً 80 سے زائد موبائل فون چوری ہو گئے، جن کی مالیت تقریباً 24 لاکھ بھارتی روپے( تقریبا 76 لاکھ پاکستانی روپے) بتائی جا رہی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی …

Read More »

طورخم بارڈر 20 دن بعد کھل گیا، افغان مہاجرین کو صرف واپسی کی اجازت، تجارت بدستور بند – Pakistan

طورخم بارڈر 20 دن بعد کھل گیا، افغان مہاجرین کو صرف واپسی کی اجازت، تجارت بدستور بند – Pakistan

پاک افغان سرحد پر واقع طورخم بارڈر بیس روز کی طویل بندش کے بعد بالآخر کھول دیا گیا، تاہم یہ گزرگاہ فی الحال صرف افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے استعمال کی جا رہی ہے جبکہ تجارتی سرگرمیوں اور عام آمدورفت پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر بلال شاہد کے مطابق طورخم بارڈر کو ملک میں …

Read More »

روس کا وہ میزائل حملہ جس نے ٹرمپ کو جوہری معاہدہ توڑنے پر مجبور کیا – World

روس کا وہ میزائل حملہ جس نے ٹرمپ کو جوہری معاہدہ توڑنے پر مجبور کیا – World

یوکرین کے وزیرِ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے حالیہ مہینوں میں ایسا زمینی لانچ ہونے والا کروز میزائل 9M729 یوکرین کے خلاف استعمال کیا، جس کی خفیہ تیاری پر مبنی تشویش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے پہلے دورِ صدارت میں ماسکو کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کا معاہدہ ترک کرنے پر مجبور کیا تھا۔ …

Read More »

ای چالانوں کی بارش کے درمیان اجرک والی نمبر پلیٹ کی ڈیڈلائن میں توسیع – Pakistan

ای چالانوں کی بارش کے درمیان اجرک والی نمبر پلیٹ کی ڈیڈلائن میں توسیع – Pakistan

محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن سندھ نے کراچی کے شہریوں کو اجرک ڈیزائن والی نئی نمبر پلیٹس لگوانے کے لیے مزید دو ماہ کی مہلت دے دی ہے۔ اب شہری 31 دسمبر 2025 تک اپنی گاڑیوں پر جدید سیکیورٹی فیچرز والی نمبر پلیٹس حاصل کرسکیں گے۔ محکمہ ایکسائز نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل …

Read More »