ایف بی آر نے شوگر ملز کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو اینالیٹکس اور جی پی یو سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دے دیا۔ کرشنگ سیزن سے قبل تمام شوگر ملز کو یہ نظام لگانے کی ہدایت کی گئی ہے، بصورتِ دیگر پیداوار جاری نہیں رکھی جا سکے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی پیداوار …
Read More »Urdu News
ایران نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی ختم کرانے کی پیشکش کر دی – Pakistan
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرانے کے لیے برادرانہ کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات، علاقائی امن، دوطرفہ تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال پر مفصل تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے وزیر …
Read More »’پاکستان نے بالکل نئے 7 طیارے گرائے‘، ٹرمپ کا ایک بار پھر بھارت پر وار – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر فوجی جھڑپ کے دوران سات بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ جاپان کے دورے کے دوران کاروباری رہنماؤں سے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف …
Read More »صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 ہلاک – World
صدی کا سب سے خطرناک طوفان قرار دیا جانے والا ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 کا تعلق جمیکا، 3 ہیٹی جبکہ ایک کا ڈومینیکن ریپبلک سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے راستے میں آنے والے علاقوں میں شدید ہواؤں، طوفانی بارشوں …
Read More »سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے بعد آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگی؟ – Business & Economy
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے وقفے کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔ اسی …
Read More »صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’زبردست فائٹر‘ قرار دے دیا – World
صدر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’عظیم شخصیات‘ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’زبردست فائٹر‘ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پھر سے پاک بھارت جنگ کے …
Read More »کول تار والا شیمپو خشکی کے لیے بہترین، مگر کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟ – Life & Style
اگر آپ کے ڈرماٹولوجسٹ نے ایسا شیمپو تجویز کیا ہے جس میں کول تار شامل ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ یہ جزو بظاہر صنعتی لگتا ہے، لیکن دراصل یہ بالوں اور سر کی جلد کے مسائل کے علاج میں برسوں سے مؤثر مانا جاتا ہے۔ کول تار دراصل کوئلہ جلانے کے عمل کے دوران حاصل ہونے والا گاڑھا، سیاہ …
Read More »ای چالان سسٹم نے ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی نہ بخشی، 10 ہزار کا چالان ہوگیا – Pakistan
کراچی میں متعارف کرائے گئے خودکار ”ای چالان“ سسٹم نے قانون کی بالادستی کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کے سربراہ کی گاڑی کو بھی نہیں بخشا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی سرکاری گاڑی کا چالان گارڈن انٹرچینج پر اس وقت ہوا جب ڈرائیور نے سیٹ بیلٹ باندھنے کی زحمت نہیں کی۔ خود ڈی آئی جی …
Read More »سعودی عرب میں عمارت کے اوپر دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ بنانے کی تیاری – Trending
سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جو نیوم شہر میں قائم ہوگا اور زمین سے تقریباً 350 میٹر (1150 فٹ) کی بلندی پر ہوا میں معلق ہوگا۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق، اے آئی سے تیار شدہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر زبردست ہنگامہ برپا کر دیا ہے، جس میں …
Read More »کراچی: دو دن میں ساڑھے 3 کروڑ کے ای چالان جاری، لاہور اور اسلام آباد میں جرمانہ کتنا؟ – Pakistan
کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے ای چالان کا نظام کسی آفت سے کم ثابت نہیں ہو رہا۔ نظام شروع ہوئے ابھی دو دن ہی گزرے ہیں، مگر چھ ہزار سے زائد چالان ہوچکے ہیں، جب کہ ہزاروں مزید چالان پروسیسنگ میں ہیں۔ جن کی مجموعی رقم ساڑھے تین کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator