Urdu News

کراچی میں ای چالان سسٹم کی سنگین غلطی، شہری کو کسی اور کا چالان بھیج دیا – Pakistan

کراچی میں ای چالان سسٹم کی سنگین غلطی، شہری کو کسی اور کا چالان بھیج دیا – Pakistan

کراچی میں ٹریفک پولیس کے الیکٹرانک چالان سسٹم میں سنگین خامی سامنے آ گئی۔ شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے موصول ہونے والے چالان میں غلط کوائف درج ہیں۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے چالان کے مطابق خلاف ورزی 27 اکتوبر کی صبح پونے دس بجے تین تلوار کلفٹن میں ہوئی، تاہم اس وقت وہ اپنے گھر، اسکیم 33 …

Read More »

حکومت کا تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ – Pakistan

حکومت کا تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ – Pakistan

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے ذریعے تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس سہولت کے غلط استعمال کی روک تھام اور ہنڈی و حوالہ کے غیرقانونی لین دین پر قابو پانا بتایا جارہا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بدھ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار، سروں کی قیمت بھی مقرر – Pakistan

خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار، سروں کی قیمت بھی مقرر – Pakistan

خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ فہرست میں شامل ایسے دہشت گردوں نام بھی موجود ہیں جن کے سر وں کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی تیار کردہ فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست صوبائی …

Read More »

آزاد کشمیر: وزارت عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام پر پیپلزپارٹی میں اختلافات – Pakistan

آزاد کشمیر: وزارت عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام پر پیپلزپارٹی میں اختلافات – Pakistan

آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے معاملے پر پیپلزپارٹی ارکان میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کے لیے چوہدری یاسین کے نام پر پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو تحفظات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے اندر ایک مضبوط گروپ چوہدری یاسین کی مخالفت کر رہا ہے، جبکہ مہاجرین کی …

Read More »

پہلا ’ای چالان‘ معاف کردیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت – Pakistan

پہلا ’ای چالان‘ معاف کردیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت – Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی غلام نبی میمن کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پہلا ’ای چالان‘ معاف کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر تیار کی گئی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کر دی، جس میں بتایا گیا ہے …

Read More »

امریکا نے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کیے تو روس بھی جواب دے گا، کریملن – World

امریکا نے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کیے تو روس بھی جواب دے گا، کریملن – World

روس کے صدارتی دفتر کریملن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے جوہری پابندی توڑی تو روس بھی اسی کے مطابق اقدام کرے گا۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ روس نے …

Read More »

’دودھ کی دُھلی نہیں ہے‘: متھیرا، راکھی ساونت کے سلوک پر برہم – Life & Style

’دودھ کی دُھلی نہیں ہے‘: متھیرا، راکھی ساونت کے سلوک پر برہم – Life & Style

پاکستان کی معروف ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منحوس عورت‘‘ قرار دیا اور انکشاف کیا کہ اداکارہ نے انٹرویو کے دوران انتہائی غیرپیشہ ورانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے انہیں جان بوجھ کر تنگ کیا تھا۔ متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ …

Read More »

کمپیوٹرز پروسیسر کی جگہ اب مشروم سے چلیں گے؟ – Technology

کمپیوٹرز پروسیسر کی جگہ اب مشروم سے چلیں گے؟ – Technology

سائنس کی دنیا میں ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عام مشرومز کو کمپیوٹر چِپس کے طور پر استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قدرتی اور ماحول دوست ٹیکنالوجی مستقبل میں کمپیوٹر کی دنیا کو بدل سکتی ہے، کیونکہ یہ کم توانائی خرچ کرتی ہے اور مہنگے معدنیات پر انحصار …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج دہشتگرد ہلاک – Pakistan

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج دہشتگرد ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا، خارجی رہنما امجد عرف مزاحم سمیت 4 خارجی ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امجد، خارجی نور ولی کا نائب اور رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا، اور اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ آئی …

Read More »

لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی – Pakistan

لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی – Pakistan

گلبرگ ماڈل کالونی میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی جس کے باعث فیضان بری طرح جھلس گیا۔ فوری طبی امداد کے لئے زخمی بچے فیضان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ فیضان ماڈل کالونی گلبرگ میں ایک ورکشاپ پر کام کرتا ہے، گاڑی کے کاربوریٹر میں موجود پٹرول …

Read More »