کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے ای چالان کا نظام کسی آفت سے کم ثابت نہیں ہو رہا۔ نظام شروع ہوئے ابھی دو دن ہی گزرے ہیں، مگر چھ ہزار سے زائد چالان ہوچکے ہیں، جب کہ ہزاروں مزید چالان پروسیسنگ میں ہیں۔ جن کی مجموعی رقم ساڑھے تین کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی …
Read More »Urdu News
ٹرمپ کے ساتھ پاکستان پر گفتگو سے بچنے کیلئے مودی آسیان اجلاس میں نہیں گئے، رپورٹ – World
بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات اور پاکستان سے متعلق گفتگو سے گریز کے لیے ملائیشیا میں ہونے والے آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے 25 اکتوبر کو مجوزہ دورۂ ملائیشیا منسوخ کرتے ہوئے …
Read More »اسرائیلی بمباری کے باوجود حماس کا امن معاہدے پر قائم رہنے کا اعلان – World
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں، صیہونی افواج نے غزہ سٹی کے مختلف علاقوں اور خان یونس پر شدید فضائی حملے کیے، جن میں کم از کم 30 فلسطینی شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، عرب میڈیا کے مطابق فضائی حملے رات گئے کیے گئے جن کا ہدف رہائشی عمارتیں اور شہری آبادی …
Read More »پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا – Sports
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کوشکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص بلے بازی کے باعث ٹیم 195رنزکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، بابر اعظم کم بیک میچ میں بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ سلمان …
Read More »کابل دہلی کے اشاروں پر چل رہا ہے، افغان حکومت کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں: خواجہ آصف – Pakistan
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کابل پر اثر و رسوخ رکھنے والے بیرونی عناصر دراصل دہلی کے حکم پر کام کر رہے ہیں اور کابل کے پاس خود مذاکراتی اختیار موجود نہیں۔ افغان طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے خواجہ آصف نے کہا کہ کابل کا پتلی تماشہ دہلی سے کنٹرول ہو رہا ہے، مذاکرات کا اختیار …
Read More »نیتن یاہو نے غزہ پر ایک بار پھر ’فوری حملے‘ کا حکم دے دیا – World
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پر حملے کا حکم دے دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی فوج کو غزہ پر فوری ”طاقتور حملہ“ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب نیتن یاہو …
Read More »پنجاب میں افغان باشندوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم – Pakistan
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق چھٹے اجلاس میں صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت غیر ملکیوں کے خلاف فیلڈ سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ہدایت دی گئی کہ افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف فوری …
Read More »چین استحکام اور ترقی کی علامت ہے: چینی قونصل جنرل – Pakistan
اکنامک ڈپلومیسی فورم (EDF) نے قونصلیٹ جنرل آف پیپلز ریپبلک آف چائنا کراچی کے اشتراک سے اپنے پہلے سیمینار بعنوان تبدیل ہوتے عالمی نظام میں اقتصادی سفارتکاری چین کی کامیابی سے حاصل ہونے والے اسباق کا کامیاب انعقاد کیا۔ چین کے قونصل جنرل نے اقتصادی سفارتکاری پر سیمینار کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی اور اسے علاقائی …
Read More »Attock residents seek action against land grabber
Attock residents seek action against land grabber Source link
Read More »کراچی میں ای چلان نافذ: ٹریفک قوانین کی کون سی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ – Pakistan
شہر قائد میں الیکٹرانک چلان کے نفاذ کے بعد شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اوور اسپیڈنگ، سیلٹ بیلٹ نہ لگانے، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں پر بڑی تعداد میں شہریوں کو ہزاروں روپے کے چلان کا سامنا کڑنا پڑا ہے۔ ای چلان سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator