Urdu News

سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید – World

سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید – World

لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق جمعے کو جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ کے قصبے تُول میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز کے مطابق وزارتِ صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک ڈرون نے تُول کے قریب سڑک پر چلنے والی ایک گاڑی …

Read More »

قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل – Pakistan

قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل – Pakistan

قومی ایئرلائن پی آئی اے برطانیہ کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ پی آئی اے کل بروز 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا پانچ سال تین ماہ بعد برطانیہ کا فضائی آپریشن بحال ہوگا۔ یکم جولائی 2020 کو برطانیہ نے پی آئی اے پر …

Read More »

ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر – Pakistan

ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر – Pakistan

کالعدم تحریک طالبان کے سرحد پار دہشت گردی کے تانے بانے ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے۔ پشاور سے گرفتار افغان خودکش بمبار وسیم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا۔ افغان خودکش بمبار وسیم کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت افغانستان کے علاقے شونکڑے کے مرکز میں حاصل کی۔ اعترافی بیان میں افغان خودکش بمبار کے مطابق …

Read More »

کراچی میں سی آئی اے یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت: پولیس تشدد پر سوالات اٹھ گئے – Pakistan

کراچی میں سی آئی اے یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت: پولیس تشدد پر سوالات اٹھ گئے – Pakistan

کراچی میں سی آئی اے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت نے پولیس تشدد سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق کے مطابق 18 سالہ محمد عرفان کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا …

Read More »

پنجاب میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 میں مزید توسیع کی منظوری – Pakistan

پنجاب میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 میں مزید توسیع کی منظوری – Pakistan

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کابینہ کمیٹی نے صوبے بھر میں دفعہ 144 میں مزید توسیع کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 39واں اجلاس صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء شافع حسین اور بلال …

Read More »

ایک اشتہار چلانے پر ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کر دیے – World

ایک اشتہار چلانے پر ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کر دیے – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اشتہار چلانے پر امریکا اور کینیڈا کے درمیان جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شب اعلان کیا ہے کہ وہ کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات ختم کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم ’گلابی کِٹ‘ پہن کر میدان میں کیوں اُترے گی؟ – Sports

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم ’گلابی کِٹ‘ پہن کر میدان میں کیوں اُترے گی؟ – Sports

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 28 اکتوبر کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ گلابی رنگ کی خصوصی کِٹ پہن کر کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے پنک ربن مہم میں شمولیت اختیار کی ہے تاہم پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد …

Read More »

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا – Pakistan

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا – Pakistan

وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جمعے کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے سیکشن 11 (بی)کی ذیلی شق 1 (اے) کے تحت ٹی ایل پی کو …

Read More »