وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ’سندھ جاب پورٹل‘ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہم قدم ہے، اب سندھ میں اہل افراد کو نوکریاں میرٹ پر ملیں گی۔ گریڈ 5 تا 15 کی ملازمتیں سندھ جاب پورٹل کے ذریعے شفاف طریقے سے دی جائیں گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی …
Read More »Urdu News
ایمازون کا 14 ہزار ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ – World
ایمازون نے منگل کو تقریباً 14 ہزار ملازمین کی نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی تنظیمِ نو کے ایک بڑے مرحلے کا حصہ ہے، جس کی ایک بڑی وجہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ کمپنی نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ برس مزید کٹوتیاں بھی متوقع ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ …
Read More »پیپلز پارٹی کی تحریکِ عدم اعتماد تیار، وزیراعظم آزاد کشمیر کا مستعفی ہونے سے انکار – Pakistan
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو حتمی شکل دے دی ہے، جب کہ چوہدری انوار الحق نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد …
Read More »محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا – Sports
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے بورڈ کے سامنے چند شرائط رکھی ہیں جن کے پورا ہونے کے بعد ہی وہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مطالبہ کیا ہے …
Read More »امریکا اور جاپان کے درمیان نایاب معدنیات اور تجارتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے ٹوکیو میں ملاقات کے دوران نایاب معدنیات، توانائی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اشتراک کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ تاکائچی نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا …
Read More »گھٹنے میں مسلسل درد کو ’ایروبک‘ سے کیسے ختم کریں؟ – Life & Style
اگر آپ گھٹنوں کے جوڑ میں درد محسوس کر رہے ہیں، تو اس کا حل چلنا یا ہلکی ایروبک ورزش ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں ہر پانچ میں سے ایک بالغ، یعنی تقریباً 54 ملین لوگ کسی نہ کسی قسم کی جوڑوں کی سوزش کا شکار ہیں، جس میں سب سے عام قسم گٹھیا یا اوسٹیوارتھرائٹس ہے۔ یہ بیماری خاص …
Read More »کیمرون: دنیا کے معمر ترین حکمران دوبارہ منتخب، ملک بھر میں مظاہرے – World
وسطی افریقہ کے دل میں واقع ملک کیمرون اس وقت سیاسی ہلچل کا مرکز بن چکا ہے۔ 92 سالہ صدر پال بیا ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت اور تجارتی مرکز دوالا سمیت مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے …
Read More »سائبر کرائم ایجنسی کے افسران نے ڈکی بھائی کی فیملی سے 10 کروڑ روپے سے زائد رشوت وصول کی، ایف آئی آر – Pakistan
لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز اور دیگر افسران کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ مقدمہ معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں رشوت ستانی کے سنگین الزامات شامل ہیں۔ …
Read More »سورج کی اندرونی سطح اوپر کے مقابلے میں ٹھنڈی کیوں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی – Technology
سورج کے بارے میں ایک پرانا راز آخرکار حل ہو گیا ہے! سائنسدانوں نے پہلی بار سورج کی بیرونی تہہ، جسے ”کورونا“ کہتے ہیں، میں چھپی ہوئی چھوٹی لیکن طاقتور لہروں لہروں کا براہِ راست مشاہدہ کر کے ایک تاریخی پیشرفت کی ہے، جس نے 80 سال پرانے سوال کا جواب دیا ہے کہ سورج کی بیرونی تہہ اندرونی سطح …
Read More »Elegant Design Meets Smart Living
Elegant Design Meets Smart Living Source link
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator