اکنامک ڈپلومیسی فورم (EDF) نے قونصلیٹ جنرل آف پیپلز ریپبلک آف چائنا کراچی کے اشتراک سے اپنے پہلے سیمینار بعنوان تبدیل ہوتے عالمی نظام میں اقتصادی سفارتکاری چین کی کامیابی سے حاصل ہونے والے اسباق کا کامیاب انعقاد کیا۔ چین کے قونصل جنرل نے اقتصادی سفارتکاری پر سیمینار کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی اور اسے علاقائی …
Read More »Urdu News
Attock residents seek action against land grabber
Attock residents seek action against land grabber Source link
Read More »کراچی میں ای چلان نافذ: ٹریفک قوانین کی کون سی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ – Pakistan
شہر قائد میں الیکٹرانک چلان کے نفاذ کے بعد شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اوور اسپیڈنگ، سیلٹ بیلٹ نہ لگانے، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں پر بڑی تعداد میں شہریوں کو ہزاروں روپے کے چلان کا سامنا کڑنا پڑا ہے۔ ای چلان سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ …
Read More »پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پاک فوج کو غزہ بھیجنے کا جھوٹا دعویٰ مسترد کر دیا – World
وفاقی وزارت اطلاعات نے پاکستانی عسکری قیادت کے سی آئی اے اور موساد کے ساتھ معاہدے اور پاک فوج کے دستوں کو غزہ بھیجنے کے جھوٹے بھارتی دعوے کی تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی جریدے’فرسٹ پوسٹ’ پر شائع ہونے والی خبر کو مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی سے …
Read More »کراچی میں گاڑی کسی اور کے نام ہو تو ای چالان کسے ملے گا؟ – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم کے باضابطہ آغاز کے بعد شہریوں میں یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ اگر گاڑی کسی اور کے نام پر ہو تو چالان کس کے نام پر جاری ہوگا؟ اس کا واضح جواب وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے دے دیا ہے۔ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر منگل سے ”ای چالان“ …
Read More »’سڑکیں ٹوٹی پھوٹی، چالان یورپ والے‘: کراچی میں ای چالان پر عوام کا ردعمل – Pakistan
روشنیوں کے شہر کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ نے ”ای چالان“ جاری کرنے شروع کردیے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ روپے کے چالان بھیج دیے گئے، جس پر شہریوں نے غم و غصے …
Read More »کراچی میں پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے سپرد – Pakistan
کراچی میں پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے نوجوان محمد عرفان کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی زاہد علی نے مقدمہ ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار دو پولیس اہلکار عابد شاہ اور آصف کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ یہ قتل …
Read More »سرکاری نوکریوں کی تلاش میں آسانی؛ وزیراعلیٰ نے ’سندھ جاب پورٹل‘ کا افتتاح کردیا – Pakistan
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ’سندھ جاب پورٹل‘ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہم قدم ہے، اب سندھ میں اہل افراد کو نوکریاں میرٹ پر ملیں گی۔ گریڈ 5 تا 15 کی ملازمتیں سندھ جاب پورٹل کے ذریعے شفاف طریقے سے دی جائیں گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی …
Read More »ایمازون کا 14 ہزار ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ – World
ایمازون نے منگل کو تقریباً 14 ہزار ملازمین کی نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی تنظیمِ نو کے ایک بڑے مرحلے کا حصہ ہے، جس کی ایک بڑی وجہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ کمپنی نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ برس مزید کٹوتیاں بھی متوقع ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ …
Read More »پیپلز پارٹی کی تحریکِ عدم اعتماد تیار، وزیراعظم آزاد کشمیر کا مستعفی ہونے سے انکار – Pakistan
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو حتمی شکل دے دی ہے، جب کہ چوہدری انوار الحق نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator