ملکی معیشت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آ گیا، تاہم پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ستمبر میں 110 ملین ڈالر سرپلس رہا جبکہ اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ …
Read More »Urdu News
ن لیگ، پیپلزپارٹی میں لفظی جنگ بندی کی کوششیں: محسن نقوی نے بلاول کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا – Pakistan
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مستقل لفظی جنگ بندی کے لیے متحرک ہو گئے اور بلاول بھٹو کو وزیراعظم کا پیغام پہنچادیا اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی بھی کرادی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …
Read More »اسرائیلی فوج کا غزہ میں 97 فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دوبارہ سیز فائر نافذ – World
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے ستانوے معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے بعد دوبارہ سیز فائر معاہدہ نافذ کردیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر آج اسرائیل پہنچے جن کے دباؤ میں آکر اسرائیلی فورسز نے سیزفائر کیا۔ برطانوی خبر ساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی …
Read More »350 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے سینئیر بھارتی اداکار و کامیڈین چل بسے – Life & Style
بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و کامیڈین گووردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووردھن اسرانی طویل عرصے سے شدید علیل تھے۔ وہ گزشتہ پانچ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے اور آج شام ممبئی میں چل بسے۔ اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔ …
Read More »طورخم تجارتی گزرگاہ نویں روز بھی بند، کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں – Pakistan
طورخم: پاک افغان کشیدگی کے باعث خیبر میں واقع طورخم تجارتی گزرگاہ نویں روز بھی بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی راستہ بند ہونے سے امپورٹ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں دونوں جانب پھنس گئی ہیں، جبکہ گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ چکی ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق طورخم گزرگاہ سے یومیہ تقریباً 85 کروڑ روپے …
Read More »عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال – Pakistan
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ارشد خان چائے والے کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے، جس کے بعد نادرا نے عدالتی حکم پر ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دوبارہ فعال کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ عدالت میں ارشد خان کے وکیل عمر اعجاز گیلانی نے مؤقف اپنایا کہ ان کے …
Read More »وفاق نے پولیس کو ناقص اور پرانی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا دعویٰ – Pakistan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے صوبائی پولیس کو فراہم کی جانے والی ناقص اور پرانی بلٹ پروف گاڑیوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی وزیرِ داخلہ کا یہ اقدام خیبرپختونخوا پولیس کی تضحیک کے مترادف ہے۔ انہوں نے سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے پہلے …
Read More »غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند – World
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کے لیے دو اہم گزرگاہیں کھول دی ہیں، جنہیں ایک روز قبل فضائی حملوں کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ الجزیرہ کے مطابق درجنوں امدادی ٹرک کریم ابو شالم (اسرائیل میں کریم شالوم) اور الکرارہ (کسوفیم) گزرگاہوں سے داخل ہوئے، جو خوراک اور دیگر امدادی سامان لے کر پہنچے۔ گزشتہ روز …
Read More »Proclaimed Suspect Involved In Murder Arrested From Saudi Arabia
LAHORE, (UrduPoint / Pakistan Point News – 20th Oct, 2025) In a successful international operation, the FIA Interpol has arrested a murder suspect from Saudi Arabia and brought him back to Pakistan, according to a statement issued by the FIA spokesperson. The accused, Abdul Razzaq, had allegedly killed a woman last year and subsequently fled the country. Following extensive coordination, …
Read More »یورپ کے 20 ممالک کا غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ – World
یورپ کے 20 ممالک نے یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ہر حال میں واپس بھیجا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلجیئم کی وزیر برائے پناہ گزین اور ہجرت اینیلیئن وان بوسویٹ نے بتایا ہے کہ 20 یورپی ممالک نے یورپی کمیشن کو لکھے گئے مشترکہ خط میں مطالبہ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator