Invest in Sharjah: Sharjah attracted investments worth USD 1.5 billion during H1-2025 Source link
Read More »Urdu News
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زیرِ تعمیر عمارت سے 9 مزدور اغوا – Pakistan
بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ یہ مزدور علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام کر رہے تھے۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مزدوروں کو کام ختم کرکے واپس جاتے ہوئے پک …
Read More »پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ – Pakistan
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرے غیر معمولی اجلاس میں ریاست کے خلاف سرگرم عناصر اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی …
Read More »ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج – Pakistan
قومی سائبر کرائم اتھارٹی (NCCIA) نے کارروائی کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کی رہنما اور سابق رکنِ اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف ریاست مخالف مواد پھیلانے پر مقدمہ درج کر لیا۔ شاندانہ گلزار نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات شیئر کیں۔ جھوٹی خبر میں وزیراعظم پر اسرائیلی وزیرِاعظم سے ملاقات کا الزام لگایا گیا تھا۔ …
Read More »چائلڈ ابیوز مواد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اسلام آباد سے مرکزی ملزم گرفتار – Pakistan
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ ابیوز مواد کی تحقیقات میں مرکزی ملزم عاصم محمد قاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم ساتھی ملزمان کے ساتھ واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور دیگر پلیٹ فارمز سے غیر اخلاقی مواد پھیلانے میں ملوث تھا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کو بین الاقوامی نیٹ ورک …
Read More »اسرائیلی پارلیمنٹ نے پہلے مرحلے میں مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی منظوری دے دی – World
اسرائیل نے امن معاہدے کی آڑ میں مکروہ عزائم کی تکمیل تیز کردی ہے۔ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے سے متعلق بل کے پہلے مرحلے کی اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جماعت نے بل کی حمایت نہیں کی، اسرائیلی قانون سازوں نے چار مراحل پر مشتمل بل کے …
Read More »پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پھر لفظی جنگ: حسن مرتضیٰ کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا دو ٹوک جواب – Pakistan
حکومتی اتحادیوں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان لفظی جنگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیانات نے سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے الزام عائد کیا کہ اگر پیپلز پارٹی صبر و تحمل …
Read More »غزہ میں انسانی بحران پر عالمی عدالتِ انصاف کا نوٹس، اسرائیل کو امداد بحال کرنے کا حکم – World
عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) نے بدھ کو کہا ہے کہ اسرائیل پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں کی بنیادی ضروریات فراہم کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 11 ججوں پر مشتمل عالمی عدالتی بینچ نے قرار دیا کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ اور اس کی متعلقہ ایجنسیوں کی جانب …
Read More »پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی – Pakistan
حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے پاسپورٹ ڈیزائن تبدیل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاسپورٹ میں نئے سیکیورٹی فیچرز کا بھی اضافہ کیا جائے گا۔ …
Read More »معروف بھارتی گلوکار اچانک چل بسے، موت کی وجہ کیا تھی؟ – Life & Style
معروف بھارتی گلوکار و اداکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ رِشبھ ٹنڈن بھارت میں ’فقیر‘ کے نام سے مشہور تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار رِشبھ ٹندن کو منگل کی رات نئی دلی میں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 35 برس تھی۔ خاندانی ذرائع …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator