Urdu News

گھٹنے میں مسلسل درد کو ’ایروبک‘ سے کیسے ختم کریں؟ – Life & Style

گھٹنے میں مسلسل درد کو ’ایروبک‘ سے کیسے ختم کریں؟ – Life & Style

اگر آپ گھٹنوں کے جوڑ میں درد محسوس کر رہے ہیں، تو اس کا حل چلنا یا ہلکی ایروبک ورزش ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں ہر پانچ میں سے ایک بالغ، یعنی تقریباً 54 ملین لوگ کسی نہ کسی قسم کی جوڑوں کی سوزش کا شکار ہیں، جس میں سب سے عام قسم گٹھیا یا اوسٹیوارتھرائٹس ہے۔ یہ بیماری خاص …

Read More »

کیمرون: دنیا کے معمر ترین حکمران دوبارہ منتخب، ملک بھر میں مظاہرے – World

کیمرون: دنیا کے معمر ترین حکمران دوبارہ منتخب، ملک بھر میں مظاہرے – World

وسطی افریقہ کے دل میں واقع ملک کیمرون اس وقت سیاسی ہلچل کا مرکز بن چکا ہے۔ 92 سالہ صدر پال بیا ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت اور تجارتی مرکز دوالا سمیت مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے …

Read More »

سائبر کرائم ایجنسی کے افسران نے ڈکی بھائی کی فیملی سے 10 کروڑ روپے سے زائد رشوت وصول کی، ایف آئی آر – Pakistan

سائبر کرائم ایجنسی کے افسران نے ڈکی بھائی کی فیملی سے 10 کروڑ روپے سے زائد رشوت وصول کی، ایف آئی آر – Pakistan

لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز اور دیگر افسران کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ مقدمہ معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں رشوت ستانی کے سنگین الزامات شامل ہیں۔ …

Read More »

سورج کی اندرونی سطح اوپر کے مقابلے میں ٹھنڈی کیوں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی – Technology

سورج کی اندرونی سطح اوپر کے مقابلے میں ٹھنڈی کیوں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی – Technology

سورج کے بارے میں ایک پرانا راز آخرکار حل ہو گیا ہے! سائنسدانوں نے پہلی بار سورج کی بیرونی تہہ، جسے ”کورونا“ کہتے ہیں، میں چھپی ہوئی چھوٹی لیکن طاقتور لہروں لہروں کا براہِ راست مشاہدہ کر کے ایک تاریخی پیشرفت کی ہے، جس نے 80 سال پرانے سوال کا جواب دیا ہے کہ سورج کی بیرونی تہہ اندرونی سطح …

Read More »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں، مداحوں کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا – Life & Style

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں، مداحوں کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا – Life & Style

پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں اور صرف ایک مختصر لیکن پراثر اسٹوری چھوڑی: ”خدا حافظ“۔ اب عاصم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بالکل صاف ہے، اور ان پر کوئی پوسٹ موجود …

Read More »

خاص نمبروں کا چناؤ، بھارتی شہری نے ابوظہبی میں 10 کروڑ درہم کا جیک پاٹ کیسے جیتا؟ – Trending

خاص نمبروں کا چناؤ، بھارتی شہری نے ابوظہبی میں 10 کروڑ درہم کا جیک پاٹ کیسے جیتا؟ – Trending

قسمت کبھی کبھی ایسے مہربان ہوتی ہے کہ زندگی راتوں رات نہیں بلکہ ایک ہی پل میں بدل جاتی ہے، یہی ہوا ابوظہبی کے رہائشی انل کمار بولا کے ساتھ۔ ایک عام دن، ایک لاٹری ٹکٹ، اور پھر اچانک خوش قسمتی نے ایسا رخ بدلا کہ وہ 10 کروڑ درہم کے تاریخی جیک پاٹ کے مالک بن گئے۔ اس لاٹری …

Read More »

استنبول مذاکرات کا تیسرا دن بے نتیجہ، افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے انکار – Pakistan

استنبول مذاکرات کا تیسرا دن بے نتیجہ، افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے انکار – Pakistan

استنبول میں پیر کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے اپنے تمام مطالبات نہایت منطقی، مدلل اور جائز بنیادوں پر پیش کیے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ریاض میں وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تجارت اور کاروباری معاملات پر تبادلہ خیال – Pakistan

ریاض میں وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تجارت اور کاروباری معاملات پر تبادلہ خیال – Pakistan

سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان و سعودی عرب کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ پر گفتگو ہوئی ہے۔ قصرِ یمامہ ریاض پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا پُرتپاک …

Read More »