Urdu News

خیبرپختونخوا: 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک، دوغڑا پل پر حملہ ناکام – Pakistan

خیبرپختونخوا: 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک، دوغڑا پل پر حملہ ناکام – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مشترکہ کارروائیاں کیں، جن میں 3 اہم کمانڈرز سمیت مجموعی طور پر 17 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن …

Read More »

اسرائیل نواز مقرر کو بلانے پر انڈونیشیا کی اسلامی تنظیم کے چیئرمین سے استعفیٰ طلب – World

اسرائیل نواز مقرر کو بلانے پر انڈونیشیا کی اسلامی تنظیم کے چیئرمین سے استعفیٰ طلب – World

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ”نہضۃ العلماء“ (این یو) کی قیادت نے اپنے چیئرمین یحییٰ چولیل استاقف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔یہ مطالبہ ایک ایسے امریکی اسکالر کو تنظیم کے اندرونی پروگرام میں مدعو کیے جانے پر کیا گیا جو غزہ جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ …

Read More »

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو پانچ رنز سے شکست دے دی ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان شاہینز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری – Pakistan

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری – Pakistan

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی–116 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں مبینہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا ثنااللہ کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا …

Read More »

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک – Pakistan

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک – Pakistan

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ آپریشنز میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10خوارج ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج مارے گئے …

Read More »

جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، مار پڑنے کے بعد بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، مار پڑنے کے بعد بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان کو پریشان کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پراکسی وار کبھی ختم نہیں ہوئی تھی۔ حالیہ مار پڑنے کے بعد بھارت دوبارہ پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے۔ سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ یہ نہ …

Read More »

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دے دی – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دے دی – Sports

دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا سیمی فائنل سپر اوور میں داخل ہوا جس میں بنگلادیش اے نے بھارت اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کے مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں برابر رہی تھیں، جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں آیا۔ بنگلادیش نے مقررہ اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے …

Read More »

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے میں بمبار کو خودکش جیکٹ پہنچانے والا سہولت کار گرفتار – Pakistan

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے میں بمبار کو خودکش جیکٹ پہنچانے والا سہولت کار گرفتار – Pakistan

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر 12 نومبر کو ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے اس حملے میں سہولت کاری کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار سہولت کار جمشید کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد سیل فتنہ الخوارج سے ہے۔ ابتدائی …

Read More »

’گھوڑوں کی دوڑ میں گدھوں کو دوڑانے کا نتیجہ‘، بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے پر دلچسپ تبصرے – World

’گھوڑوں کی دوڑ میں گدھوں کو دوڑانے کا نتیجہ‘، بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے پر دلچسپ تبصرے – World

دبئی ایئر شو 2025 کے آخری روز جمعے کو بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ فضائی کرتب کے مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوا جس کے بعد بھارت کو دنیا بھر میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی بھی تصدیق کردی گئی ہے۔ ایسا تاریخ میں پہلی …

Read More »

دبئی ایئر شو: بھارتی ’تیجس‘ لڑاکا طیارے سے متعلق 5 حقائق – World

دبئی ایئر شو: بھارتی ’تیجس‘ لڑاکا طیارے سے متعلق 5 حقائق – World

بھارتی ساختہ ہلکے لڑاکا طیارے ’تیجس‘ کو اپنی جدید ڈیزائن، ملٹی رول صلاحیتوں اور 4.5 جنریشن خصوصیات کے باعث بھارت کے اہم ترین دفاعی منصوبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سنگل انجن اور سنگل سیٹر ہونے کے باوجود یہ طیارہ اپنی کارکردگی، پے لوڈ صلاحیت اور جنگی کردار کے اعتبار سے خطے میں اپنی نوعیت کی منفرد خصوصیات رکھتا ہے۔ …

Read More »