Urdu News

بھارت میں بننے والا ’تیجس‘ جو دوسری مرتبہ تباہ ہوا – World

بھارت میں بننے والا ’تیجس‘ جو دوسری مرتبہ تباہ ہوا – World

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ فضائی کرتب کے مظاہرے کے دوران گِر کر تباہ ہوگیا۔ یہ گزشتہ دو برسوں میں ’تیجس‘ طیارے کے گرنے کا دوسرا واقعہ ہے، جس نے طیارے کی کارکردگی اور سیکیورٹی پر مزید سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ دبئی ایئر شو میں بھارت کو اس وقت ایک بار پھر ہزیمت کا …

Read More »

دبئی ایئرشو میں بھارتی جنگی جہاز ’تیجس‘ گر کر تباہ – World

دبئی ایئرشو میں بھارتی جنگی جہاز ’تیجس‘ گر کر تباہ – World

دبئی ایئر شو میں جمعے کی دوپہر بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ فضائی کرتب کے مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ دبئی میں جاری ایئر شو میں جمعے کی دوپہر بھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے بعد ایئر شو روک دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایئرپورٹ کے قریب …

Read More »

بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ – World

بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ – World

بنگلا دیش میں نرسنگدی شہر کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ رائٹرز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت ڈھاکہ سمیت ملک کے مشرقی حصوں میں بھی محسوس کیے …

Read More »

ایشیز سریز کا دھماکے دار آغاز: انگلینڈ 172 پر آؤٹ، آسٹریلیا بھی مشکلات کا شکار – Sports

ایشیز سریز کا دھماکے دار آغاز: انگلینڈ 172 پر آؤٹ، آسٹریلیا بھی مشکلات کا شکار – Sports

آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا پہلا ہی روز سنسنی خیز رہا، اور تیز رفتار گیندوں نے بلے بازوں کو پِچ پر ٹھہرنے کا موقع نہ دیا۔ پہلے ہی روز مجموعی طور پر 19 وکٹیں گریں۔ پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم …

Read More »

سردیوں میں ہاتھوں کی خشکی سے نجات کا آسان اور مؤثر طریقہ – Life & Style

سردیوں میں ہاتھوں کی خشکی سے نجات کا آسان اور مؤثر طریقہ – Life & Style

سردیوں کا موسم آتے ہی خشکی اور خشک جلد کی شکایت بڑھ جاتی ہے۔ ہاتھوں کی خشکی، پھٹے ہوئے ہونٹ اور خشک پاؤں کی پریشانی خاص طور پر زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ جب ہاتھوں کی جلد خشک اور بے جان نظر آتی ہے تو یہ نہ صرف بدصورت لگتے ہیں بلکہ خود اعتمادی بھی متاثر ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنے …

Read More »

می‍کسیکو کی فاطمہ نے مس یونیورس 2025 کا ٹائٹل جیت لیا – Life & Style

می‍کسیکو کی فاطمہ نے مس یونیورس 2025 کا ٹائٹل جیت لیا – Life & Style

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقدہ مس یونیورس 2025 کے مقابلے میں میکسیکو کی 25 سالہ حسینہ فاطمہ بوش فرنانڈس نے کامیابی حاصل کی اور تنازعات اور دباؤ کے باوجود حسینہ عالم کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فاطمہ بوش نے یہ ٹائٹل گزشتہ سال کی فاتح، ڈنمارک کی وکٹوریا کیئر …

Read More »

نئی پی ایس ایل فرنچائزز؛ پی سی بی کی زیرِ گردش ناموں کی تردید – Sports

نئی پی ایس ایل فرنچائزز؛ پی سی بی کی زیرِ گردش ناموں کی تردید – Sports

**پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے زیرِ گردش ناموں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری کو ہوگی۔ نئی فرنچائزز کے لیے چھ ممکنہ شہروں کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ ** پی ایس ایل حکام کے مطابق نیلامی میں صرف وہ بولی دہندگان شریک ہو سکتے …

Read More »

برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی: کاروباری افراد کو مستقل رہائش کی سہولت – World

برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی: کاروباری افراد کو مستقل رہائش کی سہولت – World

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زیادہ تر غیر ملکی کارکنوں کو مستقل رہائش کے لیے انتظار کا عرصہ دوگنا کر کے 10 سال اور غیر قانونی تارکین وطن کو 30 سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔ برطانیہ میں پچھلے دس سالوں سے امیگریشن پر بحث چھڑی ہوئی ہے، جس میں حکومتیں غیر ملکیوں کی آمد کو محدود کرنے …

Read More »

’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف – Pakistan

’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف – Pakistan

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ہر کوئی مانتا ہے کہ اس تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، اور یہ لڑائی اب سیاسی حل سے بہت دور جا رہی ہے۔ پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ دونوں فریقین …

Read More »