کراچی کے علاقے ملیر سُکھن میں پولیس کی مبینہ غفلت اور جانبداری کا بڑا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایسے تین افراد پر پلاٹ پر قبضے کا مقدمہ درج کر دیا گیا جو واقعے کے روز کراچی میں موجود ہی نہیں تھے۔ مدینہ منورہ، سوات اور اسلام آباد سے جاری ویڈیو بیانات نے مقدمے پر سوالات کھڑے کر دیے اور …
Read More »Urdu News
صدر مملکت کے دستخط؛ آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بل آئین میں شامل – Pakistan
وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف زرداری نے ہفتے کے روز پاکستان آرمی (ترمیمی) بِل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بِل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بِل 2025 کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت …
Read More »دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 17 فروخت کے لیے پیش – Technology
اپنی کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کے لیے مشہورلگژری ٹیک برانڈ کویویار نے آئی فون 17 سیریز کے لیے اپنی نئی گولڈ کلیکشن متعارف کروا دی ہے۔ اس خصوصی کلیکشن میں تین منفرد ماڈلز شامل ہیں، جنہیں مکمل طور پر 18 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے اور ان کی قیمت $67,000 سے زائد ہے۔ ہر ماڈل کی پیداوار …
Read More »نایاب ترین خون جو دنیا میں صرف چند افراد میں پایا جاتا ہے – Health
دنیا بھر میں عام طور پر خون کے 8 گروپ بتائے جاتے ہیں مگر ماہرین کے مطابق ایک ایسا نایاب ترین خون بھی موجود ہے جسے ’گولڈن بلڈ‘ یا ’آر ایچ نَل‘ (Rh null) کہا جاتا ہے اور دنیا میں صرف 50 افراد ہی ایسے ہیں جن میں اِس خون کی تصدیق ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ’گولڈن بلڈ‘ دنیا …
Read More »سینیٹری پیڈز میں پھپھوندی لگنے کا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟ – Life & Style
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سیینیٹری پیڈز میں پھپھوندی لگ سکتی ہے۔ ویڈیو میں لوگ پیڈ کو روشنی کے سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں اور وسط میں سیاہ دھبے دکھا کر اسے پھپھوندی قرار دے رہے ہیں۔ تاہم، ماہرامراض خواتین نے اس دعوے کی تصدیق …
Read More »بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف – Pakistan
برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ“ نے پاکستان تحریک انصفا (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں ان کے سیاسی اثر و رسوخ اور سرکاری فیصلوں پر مداخلت کے دعوے کیے گئے ہیں۔ جریدے کے سینئر صحافی اوون بینیٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »غزہ میں حماس خاموشی سے پھر سرگرم – World
غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس نے دوبارہ اپنا انتظامی اور عملی کنٹرول مضبوطی سے قائم کرنا شروع کر دیا ہے، جہاں رہائشیوں کے مطابق گروپ سامان کی آمد، قیمتوں اور مختلف فیسوں پر سخت نگرانی کر رہا ہے۔ یہ صورتحال ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکا کے تحت غزہ کے مستقبل کا منصوبہ سست روی کا شکار …
Read More »وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب – Pakistan
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس سلسلے میں قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 17 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر رائے شماری ہوگی، جو پاکستان پیپلز پارٹی نے جمع کرائی ہے۔ جمعہ کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس …
Read More »دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی – Sports
دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا نے 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز …
Read More »بابر اعظم کی 807 دن کے بعد سنچری: سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا – Sports
پاکستان کے اسٹار بلے بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 807 دن بعد شاندار سینچری داغ کر ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا، انہوں نے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا سابق قومی لیجنڈ اوپنر سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان کے ریکارڈ ساز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator