Urdu News

فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، متعدد افراد جاں بحق – Pakistan

فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، متعدد افراد جاں بحق – Pakistan

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ دھماکے کی شدت سے فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی اور آس پاس کے کئی مکانوں کی چھتیں بھی گر گئیں۔ فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی …

Read More »

سونو نگم اور محمد رفیع کا اے آئی کی مدد سے لائیو ڈیوٹ – Life & Style

سونو نگم اور محمد رفیع کا اے آئی کی مدد سے لائیو ڈیوٹ – Life & Style

اس وقت جب کہ دنیا بھر کے تخلیقی فنکار اے آئی کے استعمال پر مختلف رائے رکھتے ہیں، بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے اس نئے ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کرکے ایک منفرد سنگیت پیش کیا، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ حال ہی میں مقبوضہ کشمیرکے دارالحکومت سرینگر کے شیری کشمیر انٹرنیشنل کانوکیشن کمپلیکس میں ایک …

Read More »

روس یوکرین جنگ کا خاتمہ؛ امریکی منصوبے کا ڈرافٹ صدر زیلینسکی کو پیش – World

روس یوکرین جنگ کا خاتمہ؛ امریکی منصوبے کا ڈرافٹ صدر زیلینسکی کو پیش – World

وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ ختم کروانے کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کا مسودہ یوکرینی صدر کو پیش کر دیا ہے۔ منصوبے میں یوکرین سے بڑے سمجھوتوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اے بی سی نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 28 …

Read More »

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، کئی گاؤں راکھ سے ڈھک گئے، رہائشیوں کا انخلا – World

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، کئی گاؤں راکھ سے ڈھک گئے، رہائشیوں کا انخلا – World

انڈونیشیا کے سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ سیمرُو میں بدھ کے روز زوردار آتش فشانی پھٹنے کی وجہ سے کئی دیہات پر راکھ کی تہہ چھا گئی اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ اے پی نیوز کے مطابق ماؤنٹ سیمرُو، جو مشرقی جاوا صوبے میں واقع ہے، نے تیز گرم راکھ کے بادل اور پتھروں، لاوا …

Read More »

بالی ووڈ میں کام کی آفر ٹھکرا دی، عائشہ اظہر کا انکشاف – Life & Style

بالی ووڈ میں کام کی آفر ٹھکرا دی، عائشہ اظہر کا انکشاف – Life & Style

سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار عائشہ اظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کئی بالی ووڈ اسٹارز نے انڈین فلم انڈسٹری میں کام کا مشورہ دیا تھا، مگر انہوں نے انکار کردیا۔ عائشہ اظہر نے 2022 میں اپنے دوست کی شادی میں بالی وڈ کے کلاسیکل گانے ”میرا دل یہ پکارے آجا“ …

Read More »

’’کراچی کا 17 سالہ قبضہ اب ختم ہونا چاہیے‘‘: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں خلیج بڑھنے لگی – Pakistan

’’کراچی کا 17 سالہ قبضہ اب ختم ہونا چاہیے‘‘: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں خلیج بڑھنے لگی – Pakistan

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت پر کراچی پر قبضے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سترہ سالہ قبضہ اب ختم ہونا چاہیے۔ انھوں نے شہر کے ماسٹر پلان کو ’کرپشن پلان‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم کراچی کا مقدمہ عدالت، ایوان اور سڑکوں پر لڑیں گے۔ …

Read More »

برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے دوران آتشزدگی، عمارت کو خالی کروا لیا گیا – World

برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے دوران آتشزدگی، عمارت کو خالی کروا لیا گیا – World

برازیل میں جاری اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس COP30 کے دوران ایک عمارت میں آتشزدگی کی اطلاع سامنے آئی ہے جس کے بعد مقام کو فوری طور پر خالی کروا لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ یہ اُس وقت پیش آیا جب کانفرنس ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی تھا۔ رپورٹ کے مطابق آگ ہیلتھ اینڈ سائنس …

Read More »

لوگ شاہ رخ خان کو کب بھول جائیں گے؟ ویویک اوبرائے نے بتا دیا – Life & Style

لوگ شاہ رخ خان کو کب بھول جائیں گے؟ ویویک اوبرائے نے بتا دیا – Life & Style

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار دنیا کے نامور ترین اداکاروں میں ہوتا ہے جنہیں فلہم انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی برس گزر چکے ہیں مگر آج بھی ان کی مقبولیت میں ذرا بھی کمی نہیں آئی ہے۔ تاہم معروف بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شاہ رخ خان کو بھول …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بارودی مواد کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بارودی مواد کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس چوکی ٹکواڑہ کی بکتر بند گاڑی پر بارودی مواد کے دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی ، ہتھالہ گلوٹی روڈ پر علاقہ کڑی ملنگ کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان …

Read More »

نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے معافی مانگ لی – Life & Style

نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے معافی مانگ لی – Life & Style

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر لائیو شو کے دوران معافی مانگ لی۔ طلحہ انجم نے گزشتہ ہفتے نیپال میں پرفارمنس کے دوران بھارتی پرچم تھامنے اور اُسے اپنے کاندھوں پر اوڑھا تھا جس پر پاکستانی مداحوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ طلحہ انجم کی جانب سے معذرت ایک نجی ٹی …

Read More »