قسمت کبھی کبھی ایسے مہربان ہوتی ہے کہ زندگی راتوں رات نہیں بلکہ ایک ہی پل میں بدل جاتی ہے، یہی ہوا ابوظہبی کے رہائشی انل کمار بولا کے ساتھ۔ ایک عام دن، ایک لاٹری ٹکٹ، اور پھر اچانک خوش قسمتی نے ایسا رخ بدلا کہ وہ 10 کروڑ درہم کے تاریخی جیک پاٹ کے مالک بن گئے۔ اس لاٹری …
Read More »Urdu News
استنبول مذاکرات کا تیسرا دن بے نتیجہ، افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے انکار – Pakistan
استنبول میں پیر کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے اپنے تمام مطالبات نہایت منطقی، مدلل اور جائز بنیادوں پر پیش کیے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہا۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »Latifa bint Mohammed inaugurates Beautyworld Middle East 2025
Latifa bint Mohammed inaugurates Beautyworld Middle East 2025 Source link
Read More »ریاض میں وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تجارت اور کاروباری معاملات پر تبادلہ خیال – Pakistan
سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان و سعودی عرب کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ پر گفتگو ہوئی ہے۔ قصرِ یمامہ ریاض پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا پُرتپاک …
Read More »پاکستان کی بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش – Pakistan
پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی ہے۔ دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل طے ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈھاکہ میں 20 سال بعد پاک بنگلہ دیش نواں جوائنٹ اکنامک …
Read More »آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان – Pakistan
ایوانِ صدر میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات کے بعد رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) …
Read More »ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر جدید کیش لیس نظام متعارف – Pakistan
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور اسٹیٹ بینک کے اشتراک سے ہوائی اڈوں پر کیش لیس ماڈل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تمام ایئر پورٹس پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے نفاذ کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے منظور شدہ ڈیجیٹل سروس فراہم کنندگان خدمات فراہم کرسکیں گے۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ائیرپورٹس …
Read More »وزیراعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا عندیہ – Pakistan
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے قانون ساز اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے صدر سجاد قیوم میر سمیت ملاقات کرنے والے دیگر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ میں جس گھر میں پیدا ہوا …
Read More »نر ڈولفنز مادہ کو رجھانے کے لیے ’وِگ‘ پہننے لگیں – Trending
دریا کے گہرے پانیوں میں ڈولفن کی دنیا کبھی اتنی دلچسپ نہیں تھی جتنی اب ہے! مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں نر ڈولفن نے ایک نیا اور انوکھا رویہ اپنایا ہے جو نہ صرف سائنسدانوں کے لیے حیرانی کا باعث بن رہا ہے، بلکہ یہ فطرت کے رازوں کی ایک نئی پرت بھی کھول رہا ہے۔ اگر آپ یہ …
Read More »جنرل ساحر شمشاد کو ’گریٹر بنگلادیش‘ کا نقشہ ملنے پر بھارت میں طوفان برپا – World
بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس ایک بار پھر بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے پاکستانی اعلیٰ فوجی عہدیدار کو ایک ایسا نقشہ پیش کیا ہے جس سے بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس نقشے میں میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں بشمول آسام بنگلادیش کے حصے کے طور پر دکھائی گئی ہیں۔ یہ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator