سابق انگلینڈ کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹورنامنٹس میں بھارت اور پاکستان کے میچز کے انتظامات، خاص طور پر گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان پیدا ہونے والی تلخ فضا اور تنازعات کے بعد اب بالکل ختم کر دینا چاہیئں۔ مائیکل ایتھرٹن نے برطانوی اخبار ’دی ٹائمز‘ میں …
Read More »Urdu News
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں کمی، مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا: بلومبرگ – Business & Economy
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں سب سے تیزی سے اپنے دیوالیہ ہونے کے خطرات کم کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی معاشی صورتحال …
Read More »بھارت کے سرکاری اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک – World
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے سوائی مان سنگھ نامی سرکاری اسپتال کے ٹراما سینٹر میں اتوار کی رات آئی سی یو میں آگ لگنے سے 7 مریض ہلاک ہوگئے جبکہ 5 کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ آگ لگنے کا سبب شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے، جبکہ متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے …
Read More »اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 کارکن ڈی پورٹ کردیے، رہا ہونے والوں کے ہولناک انکشافات – World
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے زیرِ حراست مزید انتیس کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، جس کے بعد اب تک رہائی پانے والے کارکنوں کی مجموعی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلوٹیلا کے مجموعی طور پر چار سو پچاس سے زائد کارکن اسرائیلی فورسز کی حراست میں تھے۔ روم پہنچنے والے اطالوی کارکنوں …
Read More »اسرائیلی جیل میں ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا: رہا ہونیوالی صمود فوٹیلا کی بہنوں نے ظلم کی داستان – World
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور بدسلوکی کے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ و اداکارہ بہنیں حلیزہ ہلمی اور حضوانی ہلمی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نہ صرف ان کے جہاز پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ کیا …
Read More »فلوریڈا کے ساحل سے لاکھوں ڈالر مالیت کا خزانہ مل گیا – Life & Style
فلوریڈا کے ساحل سے 300 سال پرانا گمشدہ لاکھوں ڈالر کا نایاب ہسپانوی خزانہ دریافت کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ خزانہ ریاست فلوریڈا کے ”ٹریژر کوسٹ“ نامی ساحلی علاقے میں پیشہ ور غوطہ خوروں کو ملا، جس میں 1000 سے زائد سونے اور چاندی کے نایاب سکے شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس خزانے کی مالیت 10 …
Read More »ہتھیار خود مختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان – World
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار ایک قائم شدہ خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کردے گی۔ یہ اہم پیشرفت قاہرہ میں ثالثوں کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران سامنے آئی ہے جہاں حماس نے امریکا کو ہتھیار ڈالنے کے حوالے سے اپنے فیصلے سے بھی آگاہ کیا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »وزیراعظم سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے 3 روزہ سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر وزیراعظم اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اتوار کے روز وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچے، جہاں بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل، پاکستانی ہائی کمشنر سید …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے روند ڈالا – Sports
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ویمنز ٹیم نے …
Read More »نیپال میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک – World
نیپال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی جہاں سڑکیں اور پل تباہ ہوگئی ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی مسلح پولیس فورس کے ترجمان خالیداس دھوبوجی نے بتایا کہ بھارت سے منسلک مشرقی سرحد کے قریبی ضلع الام میں لینڈسلائیڈنگ ہوئی اور 35 افراد …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator