Urdu News

خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ – Pakistan

خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ – Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج وائٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس ملاقات کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ یہ ملاقات امریکی وقت کے مطابق چار سے ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے …

Read More »

ایچ-1 بی ویزا کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، 8 امریکی متبادل ورک ویزے کونسے؟ – Life & Style

ایچ-1 بی ویزا کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، 8 امریکی متبادل ورک ویزے کونسے؟ – Life & Style

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ-1 بی ویزے کی فیس میں ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد آجر (Employers) کو خدشہ ہے کہ امریکا میں ہنر مند افراد کی کمی ہو جائے گی اور یہ صلاحیتیں یورپ، سنگاپور اور متحدہ عرب امارات جیسے ممالک کا رخ کر لیں گی۔ تاہم، امریکا میں کام کرنے …

Read More »

امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ – Life & Style

امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ – Life & Style

دنیا بھر میں ہنر مند افراد کے لیے مواقع حاصل کرنے کی دوڑ ہمیشہ جاری رہی ہے۔ کبھی امریکا اس میدان میں سب سے آگے تھا، لیکن اب چین بھی اپنی پالیسیوں کے ذریعے بڑی تیزی سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں امریکا نے اپنے مشہور ایچ ون بی ویزا کی فیس میں غیر معمولی …

Read More »

سُپر طوفان رگاسا نے تائیوان میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا – World

سُپر طوفان رگاسا نے تائیوان میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا – World

سپر طوفان رگاسا نے سب کچھ روند ڈالا، بپھری لہروں نے تائیوان پر قیامت ڈھا دی ہے۔ پانچ سو ملی میٹر سے زائد بارش نے پورا شہر ڈبو دیا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے ہیں۔ سپر طوفان کے باعث بند ٹوٹنے سے جھیل کا پانی گوانگ فو قصبے میں داخل …

Read More »

ابو کی ٹوپی، اپنا رقص: حسن رحیم نے اپنی ’کریزی‘ شادی کا احوال بیان کردیا – Life & Style

ابو کی ٹوپی، اپنا رقص: حسن رحیم نے اپنی ’کریزی‘ شادی کا احوال بیان کردیا – Life & Style

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور نغمہ نگار حسن رحیم اپنی انوکھی موسیقی کے باعث پہلے ہی نوجوان نسل میں بے حد مقبول تھے، مگر ان کی شادی کے مناظر اور رقص نے انہیں عالمی سطح پر بھی وائرل کر دیا۔ حسن رحیم کی اگست میں اپنی کزن نور سے شادی ہوئی ہے ، جس کی تقریبات …

Read More »

کراچی پولیس کے 132 ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر مافیا کے محافظ نکلے – Pakistan

کراچی پولیس کے 132 ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر مافیا کے محافظ نکلے – Pakistan

کراچی سے آنے والی ایک خبر نے سندھ پولیس کے پورے محکمے میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسپیشل برانچ کی ایک خفیہ رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پولیس کے 132 پولیس افسران اور اہلکار جرائم پیشہ گروہوں کے سہولت کار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ یہ فہرست آئی جی سندھ …

Read More »

ماضی کی نسبت اس بار امریکا کو پاکستان سے تعلقات میں حقیقی دلچسپی ہے، امریکی تجزیہ کار – World

ماضی کی نسبت اس بار امریکا کو پاکستان سے تعلقات میں حقیقی دلچسپی ہے، امریکی تجزیہ کار – World

معروف امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین نے پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر دنیا کے اسٹیج پر اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور امریکا کو اس بار پاکستان سے تعلقات میں حقیقی دلچسپی ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق پاکستانی وزیراعظم کی کل وائٹ ہاؤس …

Read More »

امریکا، ڈیلس میں حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی – World

امریکا، ڈیلس میں حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی – World

امریکا کے شہر ڈیلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے فیلڈ آفس اور حراستی مرکز پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ مقامی اور وفاقی حکام کے مطابق حراستی مرکز پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے بعد ازاں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

Read More »

Pakistan, UK Reaffirm Commitment To Enhance Political, Economic Cooperation

Pakistan, UK Reaffirm Commitment To Enhance Political, Economic Cooperation

NEW YORK, (APP – UrduPoint / Pakistan Point News – 25th Sep, 2025) Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar on Wednesday with the United Kingdom’s Foreign Secretary Yvette Cooper, wherein two sides reaffirmed their commitment to enhancing cooperation across political, economic and development sectors, and to maintaining close engagement on issues of mutual interests. In the …

Read More »

ایرانی صدر کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم – World

ایرانی صدر کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم – World

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں، یہ معاہدہ مسلم ممالک کے ساتھ مل کر علاقے کی سلامتی کے لیے اچھا آغاز ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے …

Read More »