Urdu News

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے اپنے تعلقات کو کیوں چھپا رکھا ہے؟ – Life & Style

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے اپنے تعلقات کو کیوں چھپا رکھا ہے؟ – Life & Style

شوبز اور سیاست کی دنیا سے تعلق رکھنے والی دو بڑی شخصیات، امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اب بھی ایک دوسرے میں دلچسپی رکھتے ہیں، مگر انہوں نے اپنے تعلقات کو عوام کی نظروں سے اوجھل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی جریدے یو ایس ویکلی نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا …

Read More »

اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں – World

اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں – World

اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ سٹی میں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کردی ہیں، یہ غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں گزشتہ روز سے مسلسل اور شدید فضائی بمباری جاری ہے تاہم فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے فیصلے …

Read More »

ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کے خلاف ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف – Sports

ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کے خلاف ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف – Sports

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوسرا خط لکھ دیا ہے، جس میں اس بار میچ ریفری کے خلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف اختیار کیا گیا جب کہ پی …

Read More »

پاکستانی دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی کیا صورت حال ہے؟ رپورٹ جاری – Pakistan

پاکستانی دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی کیا صورت حال ہے؟ رپورٹ جاری – Pakistan

ملک کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کا بہاؤ 89 ہزار 60 کیوسک ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث …

Read More »

اسرائیل نے قطر پر امریکا کی مرضی سے حملہ کیا، خواجہ آصف – Pakistan

اسرائیل نے قطر پر امریکا کی مرضی سے حملہ کیا، خواجہ آصف – Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سب کچھ امریکا کی مرضی سے ہو رہا ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی غلط فہمیاں دور کرلیں تاکہ صورتحال کو بہتر طور …

Read More »

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کی غزہ پر جنگ کو نسل کشی قرار دے دیا – World

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کی غزہ پر جنگ کو نسل کشی قرار دے دیا – World

الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو براہ راست ذمہ دار ٹھیرایا ہے۔ اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن کی چیئرپرسن ناوی پیلائی نے بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور صدر اسحاق ہرزوگ کے بیانات اور احکامات کو بنیاد …

Read More »

قطر کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تجدید کا فیصلہ – World

قطر کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تجدید کا فیصلہ – World

قطر اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کے ایک جامع معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے اس معاہدے پر کام کر رہے تھے، لیکن حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد اس عمل میں تیزی آ گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر …

Read More »

ہالی ووڈ لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں چل بسے – Life & Style

ہالی ووڈ لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں چل بسے – Life & Style

ہالی وڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے متعدد اعزازات حاصل کیے جن میں اکیڈمی ایوارڈز، ایک بافٹا ایوارڈز اور دو گولڈن گلوب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے رائٹرز کے مطابق ان کے پبلسٹسٹ سنڈی برگر کا کہنا ہے کہ ریڈفورڈ نے امریکی ریاست یوٹاہ کے …

Read More »

اسرائیلی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ حدیدہ پربارود کی بارش کردی – World

اسرائیلی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ حدیدہ پربارود کی بارش کردی – World

اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے بحیرہ احمر پر واقع اہم بندرگاہ حدیدہ کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حوثی تحریک سے منسلک ٹی وی چینل ”المسیرہ“ کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے بارہ فضائی حملے بندرگاہ پر کیے گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب اسرائیلی فوج نے بندرگاہ کے اطراف رہائش پذیر …

Read More »