Urdu News

کون سا اداکار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون بن گیا؟ اورمیکس میڈیا کی ٹاپ 10 اداکاروں کی فہرست جاری – Life & Style

کون سا اداکار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون بن گیا؟ اورمیکس میڈیا کی ٹاپ 10 اداکاروں کی فہرست جاری – Life & Style

بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف ریسرچ کمپنی اورمیکس میڈیا نے اگست 2025 کے لیے سب سے زیادہ مقبول 10 اداکاروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ خلاف توقع بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ساوتھ انڈین سپر اسٹار پربھاس نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ ہندوستان ڈاٹ کام کے مطابق اس بار فہرست میں ساوتھ انڈین …

Read More »

پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟ – World

پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟ – World

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار دی یروشلم پوسٹ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 17 ستمبر 2025 کو ریاض میں ہونے والے ’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘ کو اسرائیل اور بھارت کے لیے ’تزویراتی چیلنج‘ قرار دیا ہے، تاہم پاکستان کے نزدیک یہ دہائیوں پر محیط تعاون کو باضابطہ شکل دینے کا تسلسل ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق رپورٹ …

Read More »

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ ریلیز

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ ریلیز

عدالت کے پس منظر میں بنی بالی ووڈ فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ آج بھارتی سنیماوں میں ریلیزہوگئی ہے۔ اکشے کمار اور ارشد وارثی ایک بار پھر بڑی اسکرین پرجلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم سوشل میڈیا پر پہلے دن سے ہی مداحوں اور ناقدین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ فلم کی کہانی 2011 میں اتر پردیش میں زمین …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر اور پی ٹی آئی وکلا آپس میں اُلجھ پڑے – Pakistan

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر اور پی ٹی آئی وکلا آپس میں اُلجھ پڑے – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا ایک دوسرے سے اُلجھ پڑے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کی صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار واجد گیلانی سے تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا …

Read More »

Boy Dies In Road Accident

Boy Dies In Road Accident

SIALKOT, (UrduPoint / Pakistan Point News – 19th Sep, 2025) A 15-year-old boy was killed in a road accident near the TMA office in Sambrial tehsil on Friday. According to Rescue 1122,the victim ,identified as Abdullah,resident of New Abadi Bangla Sambrial, was riding a motorcycle when he lost control while overtaking a donkey cart and collided with a dumper truck. …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 700 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری دن کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کے باعث 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مثبت معاشی …

Read More »

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش – World

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش – World

غزہ میں تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے بعد، واشنگٹن میں اسرائیل کے بارے میں رائے بدل رہی ہے۔ امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے جمعرات کو ایک نئی قرارداد پیش کی ہے۔ یہ سینیٹ میں پہلی قرارداد ہے جو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس اقدام کی قیادت …

Read More »

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی – World

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی – World

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادویٹوکردی،سلامتی کونسل کے14ارکان نےقرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر اپنی ویٹو طاقت کا استعمال کیا ہے۔ یہ چھٹی بار ہے جب امریکا نے ایسی کسی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار – Life & Style

دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار – Life & Style

کسی شخص کو دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خطرے سے خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار کرلیا گیا۔ یہ آلہ طرز زندگی اور طبی رویوں کی بنیاد پر کینسر، ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سمیت ایک ہزار سے زائد بیماریوں کا پیشگی اطلاع دے سکے گا۔ ڈیلفی ٹو ایم نامی اس آلے کو یورپین …

Read More »

ہنگری میں قبر کھودنے کے عالمی مقابلے کا انعقاد – Life & Style

ہنگری میں قبر کھودنے کے عالمی مقابلے کا انعقاد – Life & Style

قبر کھودنے کا 8واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔ جس میں دنیا بھر سے آئی ٹیموں نے حصہ لیا۔ مقابلے کا مقصد ایک عام مگر نظر انداز کیے گئے پیشے قبر کھودنے کو عزت دینا اور نوجوانوں کو اس پیشے کی طرف راغب کرنا تھا۔ اس سال بھی ہنگری کی ٹیم ”پاراکلیٹوز نان پرافٹ“ نے میدان …

Read More »