Urdu News

اے آئی کی وجہ سے دنیا میں غربت کا خاتمہ ہوجائے گا: ایلون مسک کا دعویٰ – Technology

اے آئی کی وجہ سے دنیا میں غربت کا خاتمہ ہوجائے گا: ایلون مسک کا دعویٰ – Technology

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی اور روبوٹ انسانوں کے لیے کام کو اختیاری بنا دیں گے، پیسہ غیر متعلقہ یا غیر اہم ہو جائے گا، اور غربت ختم ہو جائے گی۔ ایلون مسک نے واشنگٹن میں ہونے والے امریکی-سعودی سرمایہ کاری فورم میں اس بات کو …

Read More »

یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادہ ہونے کا امکان – World

یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادہ ہونے کا امکان – World

یوکرین اور روس کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکا نے ایک نیا فریم ورک تیار کیا ہے جس میں یوکرین سے کہا گیا ہے کہ وہ روس کے حق میں کچھ علاقہ چھوڑ دے اور اپنی فوج کا حجم کم کرے۔ اس مجوزہ منصوبے نے کیف کے لیے بڑے سیاسی اور دفاعی خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ خبر …

Read More »

افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا – World

افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا – World

افغانستان کے عبوری وزیرِ تجارت الحاج نورالدین عزیزی بدھ کے روز اپنی پہلی باضابطہ بھارت یاترا پر نئی دہلی پہنچے، جہاں وہ معاشی تعاون بڑھانے، باہمی تجارت میں وسعت لانے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے امکانات پر گفتگو کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب کابل اور پاکستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کے بعد افغانستان علاقائی …

Read More »

ارشد ندیم نے ریاض میں جیولن تھرو میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا – Sports

ارشد ندیم نے ریاض میں جیولن تھرو میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا – Sports

ریاض میں ہونے والے اسلامی یک جہتی گیمز جیولن تھرو میں پاکستان نے سونے اور چاندی دونوں تمغے جیت لیے۔ ریاض میں ہونے والے اسلامی یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑی ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ ان کی مہارت اور …

Read More »

صدرٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری 15 ہزار ارب ڈالر کرنے کی درخواست کردی – World

صدرٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری 15 ہزار ارب ڈالر کرنے کی درخواست کردی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سعودی سرمایہ کاری 15 ہزار ارب ڈالر تک بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ یو ایس سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا آج دو سو ستر ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے، بہترین امریکی فوجی نظام سعودیہ کو دیا جائے گا۔ واشنگٹن میں یو ایس سعودی …

Read More »

ٹرمپ کی حلقہ بندی کی کوشش الٹی پڑنے لگی: ٹیکساس کا نقشہ مسترد – World

ٹرمپ کی حلقہ بندی کی کوشش الٹی پڑنے لگی: ٹیکساس کا نقشہ مسترد – World

امریکی صدر ٹرمپ نے ری پبلکن ریاستوں پر زور دیا کہ وہ ہاؤس آف ری پریزنٹیٹوز میں اپنی اکثریت بچانے کے لیے درمیانِ مدت میں انتخابی حلقہ بندیاں دوبارہ بنائیں۔ مگر یہ حکمتِ عملی الٹی پڑنے لگی ہے، کیونکہ عدالت نے ٹیکساس کی نئی حلقہ بندی مسترد کر دی، جس سے ڈیموکریٹس کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی – Pakistan

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی – Pakistan

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی، پی اے اے نے فضائی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا۔ پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے اسے 23 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 خوارج ہلاک – Pakistan

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 خوارج ہلاک – Pakistan

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 17 اور 18 نومبر کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے …

Read More »