وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قبائلی اضلاع میں ممکنہ فوجی آپریشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، عوام مزید قربانیاں نہیں دیں گے، صوبائی اسمبلی میں بھی امن جرگہ بلا کر دہشتگردی کے خلاف نئی حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔ خیبر کے علاقے باڑہ میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »Urdu News
بالی ووڈ کے مقبول کامیڈی اداکار ستیش شاہ چل بسے – Life & Style
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ستیش شاہ 74 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ستیش شاہ کا انتقال ممبئی کے مقامی اسپتال میں ہوا اور وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ستیش شاہ کی آخری رسومات کل ممبئی میں ادا کی …
Read More »کیا ٹرمپ امن کے لیے سنجیدہ ہیں؟ – Blog
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے بعد غزہ میں بندوقیں وقتی طور پر خاموش ہو گئی ہیں مگر فضا میں اب بھی بارود کی بو باقی ہے۔ اسرائیل اسے جنگ بندی کہتا ہے، حماس اسے سانس لینے کا موقع اور امریکا اسے اپنی سفارتی کامیابی قرار دیتا ہے۔ لیکن سوال وہی ہے جو ہر بار اٹھتا ہے، کیا …
Read More »مسلسل کمی کے بعد سونا پھر چمک اُٹھا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق سونے اور چاندی کی مسلسل گرتی قیمت کو بریک لگ گیا،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ کر 433662 روپےہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ …
Read More »جارجیا: غیرقانونی طور پر یورینیم خریدنے کی کوشش میں 3 چینی باشندے گرفتار – World
جارجیا کی داخلی سیکیورٹی سروس نے دارالحکومت تبلیسی میں3 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر دو کلوگرام تابکار مادہ، یعنی یورینیم، غیر قانونی طور پر خریدنے کی کوشش کر رہے تھے۔ برطانیہ کے خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریاستی سیکیورٹی سروس کے نائب سربراہ نے بتایا کہ گرفتار افراد نے یورینیم کو 4 لاکھ ڈالر …
Read More »بھارت کے مشہورمسلم مصورکے فن پاروں کی ریکارڈ نیلامی پرہندو انتہاپسند ناخوش – Life & Style
بھارت کے مشہور مصور ایم ایف حسین کی پینٹنگز ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک طرف ان کے فن پارے لاکھوں ڈالر میں نیلام ہو رہے ہیں، تو دوسری طرف ہندو انتہا پسند ایک بار پھر ان کے فن پاروں کی فروخت روکنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ مقبول فدا حسین کو بھارت کے جدید …
Read More »انٹرنیٹ انسانوں کی طرح اے آئی چیٹ بوٹس کا دماغ بھی خراب کرنے لگا – Life & Style
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، یونیورسٹی آف ٹیکساس ایٹ آسٹن، اور پورڈو یونیورسٹی کی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑے لینگویج ماڈلز(ایل ایل ایم ایس) جیسے چیٹ جی پی ٹی بھی اس وقت ”برین روٹ“ کا شکار ہو سکتے ہیں جب انہیں مسلسل غیر ضروری یا معمولی مواد فراہم کیا جائے۔ برین روٹ ایک عام اصطلاح …
Read More »انتخابی مہم کے دوران انتہا پسند سلوک پر ظہران ممدانی آبدیدہ – World
نیویارک میئر کے لئے ڈیمو کریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے پہلے دن سے مخالفین نے مجھے مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، نیویارک میئر کے لئے ڈیمو کریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار ظہران ممدانی نے نیویارک برونکس مسجد میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی …
Read More »کوہلی دو مرتبہ انڈے پر آؤٹ، صائم ایوب کیسے طنز کا نشانہ بن گئے – Sports
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تین میچز کی ون ڈے سیریز میں ویرات کوہلی نے دھوم دھام کے ساتھ واپسی کی لیکن ”صفر“ کے ساتھ آئوٹ ہونے پر سب کو یاد دلا دیا کہ کرکٹ میں کبھی بھی کچھ بھی ممکن ہے۔ پرتھ میں پہلے ون ڈے میں کوہلی صرف آٹھ گیندیں کھیل سکے،ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے …
Read More »حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران امریکی فوج کی تنخواہوں کے لیے 13 کروڑ ڈالر کا گمنام تحفہ، ٹرمپ حکومت پر سوالات اُٹھ گئے – World
امریکی محکمۂ دفاع، پینٹاگون نے حکومت کے جاری شٹ ڈاؤن کے دوران فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کے لیے ایک گمنام عطیہ دہندہ سے 13 کروڑ ڈالر کا عطیہ قبول کر لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ یہ رقم ان کے ایک قریبی دوست نے پیش کی تھی، تاہم عطیہ کی قانونی حیثیت اور …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator