Urdu News

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز نے 24 اکتوبر کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج ہلاک اور 5 شدید زخمی کر دیے۔ ذرائع کے مطابق، کارروائی نہایت عسکری مہارت سے کی گئی اور خوارج کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہیں ملا۔ علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشات کے …

Read More »

دنیا کے نایاب ترین ہیرے اور زیورات کی چوری کی کہانی جو دنیا کو بھا گئی – Life & Style

دنیا کے نایاب ترین ہیرے اور زیورات کی چوری کی کہانی جو دنیا کو بھا گئی – Life & Style

فرانس کے تاریخی لوور میوزیم میں ہونے والی شاہی جواہرات کی چوری نے دنیا بھر کو حیران کر دیا۔ مگر معروف امریکی مصنفہ سلون کراسلی کے نزدیک یہ واقعہ صرف ایک چوری نہیں بلکہ عصرِ حاضر کا ایک ثقافتی اور نفسیاتی مظہر ہے۔ یہ محض ایک واردات نہیں تھی بلکہ ایک ایسا واقعہ جو لمحوں میں خبروں سے نکل کر …

Read More »

عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات – Life & Style

عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات – Life & Style

اپنی صاف گوئی کے لیے مشہوربولی وُڈ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر ابھینو کشپ نے اس بار سپر اسٹار عامر خان کو نشانہ بنایا ہے اور انہیں ”سب سے چالاک لومڑی“ قرار دیا ہے۔ بولی وُڈ کی چمکتی دنیا کے پیچھے چھپے طاقت کے کھیل پر بات کرتے ہوئے ابھینو کشپ نے ایک بار پھر سناٹا توڑ دیا۔ یوٹیوب چینل بولی …

Read More »

’منشیات امریکا لانے والوں کو مار ڈالیں گے،‘ امریکی صدر کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا عندیہ – World

’منشیات امریکا لانے والوں کو مار ڈالیں گے،‘ امریکی صدر کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا عندیہ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلانِ جنگ کی ضرورت نہیں، “جو امریکا میں منشیات لائے گا، ہم اسے مار ڈالیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ مختلف وجوہات کی بنا پر وینزویلا سے …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ – Sports

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ – Sports

وفاقی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا، جس میں بھارتی شہروں میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت کے فیصلے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کو …

Read More »

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق – Pakistan

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق – Pakistan

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی عدیل اکبر کو اُن کی گاڑی میں ہی گولی لگی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس پی آئی نائن عدیل اکبرکانسٹیٹیوشن ایونیو سے اپنے دفترکی طرف جارہے تھے کہ راستے میں اپنی ہی گاڑی کے اندر فائر لگنے …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق – Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق – Pakistan

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عرب جمہوریہ مصر کا سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد پاکستان اور مصر کے درمیان عسکری تعاون اور دفاعی اشتراک کو مزید فروغ دینا ہے۔ ہاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران مصری وزیرِ دفاع و …

Read More »

اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ – World

اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت کھو بیٹھے گا۔ ٹائم میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے کہ مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اسرائیلی …

Read More »