Urdu News

شیخ صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر – World

شیخ صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر – World

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان کو ملک کا نیا مفتی اعظم مقرر کر دیا ہے۔ یہ تقرری 23 اکتوبر کو شاہی فرمان کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان کو …

Read More »

یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک – World

یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک – World

یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی کو تیونس میں حادثہ پیش آیا جس میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے حکام کا کہنا ہے کہ کشتی بحیرۂ روم کے وسطی علاقے میں تیونس کے بندرگاہی شہر مہدیہ کے قریب ڈوبی۔ کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے، جن کا تعلق صحرائے صحارا کے جنوبی …

Read More »

مسلسل دو میچوں میں صفر؛ کیا ویرات کوہلی کا اشارہ ’ریٹائرمنٹ کا خاموش اعلان‘ تھا؟ – Sports

مسلسل دو میچوں میں صفر؛ کیا ویرات کوہلی کا اشارہ ’ریٹائرمنٹ کا خاموش اعلان‘ تھا؟ – Sports

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ یہ اس سیریز میں ان کا مسلسل دوسرا ’صفر‘ تھا۔ اس کے بعد پویلین لوٹتے ہوئے کوہلی کا دستانے اٹھا کر شائقین کی جانب ’خاموش اشارہ‘ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ زی نیوز کے مطابق دوسرے ون ڈے …

Read More »

صنعت و زراعت کے شعبوں کو 23 روپے فی یونٹ رعایتی بجلی فراہم کریں گے: وزیراعظم – Pakistan

صنعت و زراعت کے شعبوں کو 23 روپے فی یونٹ رعایتی بجلی فراہم کریں گے: وزیراعظم – Pakistan

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعت و زراعت کے شعبے ترقی کریں گے تو ملک کو قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیر اعظم نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین و کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے رعایتی بجلی کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ پیکج کے تحت صنعتوں، …

Read More »

زیادہ یورک ایسڈ آپ کی بینائی کو متاثر کر سکتا ہے – Life & Style

زیادہ یورک ایسڈ آپ کی بینائی کو متاثر کر سکتا ہے – Life & Style

زیادہ یورک ایسڈ، جسے ہائپر یوریسیمیا کہتے ہیں، عام طور پر گاؤٹ اور گردے کی پتھری سے جڑا ہوتا ہے۔ لیکن حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ آنکھوں کی صحت پر بھی اثر ڈال سکتا ہے۔ یورک ایسڈ کی زیادتی جسم میں سوزش اور کرسٹل کے جمع ہونے کا سبب بن کر آنکھوں میں مختلف مسائل پیدا کر …

Read More »

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے ’بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈز 2025‘ میں متعدد اعزازات حاصل کر لئے – Pakistan

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے ’بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈز 2025‘ میں متعدد اعزازات حاصل کر لئے – Pakistan

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے Best Place to Work ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی سرفہرست پانچ بیسٹ آف دی بیسٹ کمپنیز میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے “‘Best Place to Work in Large Company’اورآئی ٹی کی صنعت میں Best in Industry Award’’ کی کیٹگریز میں …

Read More »

روشنیوں کا تہوار اندھیرے میں بدل گیا: دیوالی مناتے ہوئے 14 بچے بینائی سے محروم – World

روشنیوں کا تہوار اندھیرے میں بدل گیا: دیوالی مناتے ہوئے 14 بچے بینائی سے محروم – World

بھارت میں ہر سال دیوالی کے موقع پر بچے اور نوجوان آتش بازی کے مختلف انداز آزماتے ہیں۔ کبھی چکریوں کا شوق، کبھی راکٹ اور کبھی رنگ برنگی سپارکلرز۔ مگر اس سال ایک نیا کھیل، جسے بچے ”کاربائیڈ گن“ یا ”دیسی فائر کریکر گن“ کہہ رہے ہیں، خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ یہ کاربائیڈ گن دراصل ایک ہاتھ سے بنائی …

Read More »

امید ہے آج ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ ہوجائے گا، وزیراطلاعات پنجاب – Pakistan

امید ہے آج ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ ہوجائے گا، وزیراطلاعات پنجاب – Pakistan

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ آج وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس ہوگا جس میں امید ہے آج ٹی ایل پی کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائےگا، فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ عظمیٰ …

Read More »

جنوبی افریقہ کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست – Sports

جنوبی افریقہ کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست – Sports

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ جس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آج چوتھے روز کے آغاز سے ہی قومی ٹیم کے بیٹرز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے، اور پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی …

Read More »

ایمیزون کے ڈرائیورز کے لیے اے آئی اسمارٹ گلاسز: فون کے بجائے دیکھیں اور تیز ڈیلیوری کریں – Life & Style

ایمیزون کے ڈرائیورز کے لیے اے آئی اسمارٹ گلاسز: فون کے بجائے دیکھیں اور تیز ڈیلیوری کریں – Life & Style

ایمیزون نے اپنی ڈلیوری سروس میں ایک نیا ٹیکنالوجی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ کمپنی اب اپنے ڈلیوری ڈرائیورز کو اے آئی سے چلنے والے اسمارٹ گلاسز فراہم کر رہی ہے، تاکہ وہ موبائل فون کے بجائے ہینڈز فری انداز میں تمام کام انجام دے سکیں ، چاہے پیکج اسکین کرنا ہو، پتہ تلاش کرنا ہو، یا ڈیلیوری کی تصدیق …

Read More »