معروف بھارتی گلوکار و اداکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ رِشبھ ٹنڈن بھارت میں ’فقیر‘ کے نام سے مشہور تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار رِشبھ ٹندن کو منگل کی رات نئی دلی میں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 35 برس تھی۔ خاندانی ذرائع …
Read More »Urdu News
افغانستان کے ساتھ معاہدے میں واضح ہے کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، وزیرِ دفاع – Pakistan
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان جنگ بندی معاہدے کا انحصار افغان طالبان پر منحصر ہے، پاکستان اور افغانستان کے معاہدے میں یہ چیز واضح ہے کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی۔ افغانستان سے جنگ بندی کا دارومدار سرحد پار دہشت گردی روکنے پر ہے، افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کے پاکستانی موقف کو …
Read More »شمالی وزیرستان: مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جاں بحق – Pakistan
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جل کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کرتے ہوئے ان کے ٹھکانے کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پہاڑی پر واقع غار میں …
Read More »تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر فرانس میں قید ایرانی طالبہ کی رہائی کے لیے احتجاج – World
تہران میں ایرانی طلبا نے فرانسیسی سفارت خانے کے باہر احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے فرانس کی جیل میں قید ایرانی گریجویٹ طالبہ مہدیہ اسفند یاری کی رہائی کے لیے نعرے لگائے ہیں۔ فرانس میں ایرانی طالبہ کو اسرائیل کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ 7 ماہ سے حراست میں ہیں۔ مہدیہ اسفندیار کے مقدمے …
Read More »اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت – Pakistan
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں۔ دفتر خارجہ نے اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں قابض اسرائیلی …
Read More »بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ میں دھنس گیا – World
بھارتی صدر دروپدی مُرمو کے ہیلی کاپٹر کے اترنے کے فوراً بعد کیرالہ میں نیا بنایا گیا ہیلی پیڈ زمین میں دھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ہیلی پیڈ کا اصل مقام نِلاکل طے کیا گیا تھا، لیکن خراب موسم کے باعث آخری لمحے میں اس کا مقام بدل کر پرمدم رکھ دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ہیلی پیڈ …
Read More »پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم کی پہلی اننگز 404 رنز پر ختم، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری – Sports
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان جاری آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کے ٹیل اینڈرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث جنوبی افریقا کی ٹیم نے 404 رنز پر اپنی پہلی اننگز کا خاتمہ کیا اور پاکستان پر 71 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز …
Read More »یوگنڈا میں 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 46 افراد ہلاک – World
افریقی ملک یوگنڈا میں تیز رفتاری کے باعث دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوگنڈا پولیس نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر ہونے والے ایک بڑے بس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد …
Read More »کولمبیا کے سابق صدر کو رشوت کے الزام میں سنائی گئی 12 سال قید کی سزا کالعدم قرار – World
کولمبیا کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر الوارو اُریبے کی دھوکا دہی اور رشوت ستانی کے الزامات پر دی گئی سزا کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمے میں پیش کیے گئے شواہد ناکافی اور قانونی طور پر کمزور تھے، جس کی بنیاد …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator