Urdu News

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم کی پہلی اننگز 404 رنز پر ختم، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری – Sports

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم کی پہلی اننگز 404 رنز پر ختم، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری – Sports

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان جاری آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کے ٹیل اینڈرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث جنوبی افریقا کی ٹیم نے 404 رنز پر اپنی پہلی اننگز کا خاتمہ کیا اور پاکستان پر 71 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز …

Read More »

یوگنڈا میں 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 46 افراد ہلاک – World

یوگنڈا میں 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 46 افراد ہلاک – World

افریقی ملک یوگنڈا میں تیز رفتاری کے باعث دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوگنڈا پولیس نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر ہونے والے ایک بڑے بس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد …

Read More »

کولمبیا کے سابق صدر کو رشوت کے الزام میں سنائی گئی 12 سال قید کی سزا کالعدم قرار – World

کولمبیا کے سابق صدر کو رشوت کے الزام میں سنائی گئی 12 سال قید کی سزا کالعدم قرار – World

کولمبیا کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر الوارو اُریبے کی دھوکا دہی اور رشوت ستانی کے الزامات پر دی گئی سزا کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمے میں پیش کیے گئے شواہد ناکافی اور قانونی طور پر کمزور تھے، جس کی بنیاد …

Read More »

پاک بحریہ نے تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین – Pakistan

پاک بحریہ نے تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین – Pakistan

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ایک شاندار کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر نہ صرف منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا بلکہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا دنیا بھر میں لوہا منوا لیا۔ پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس یرموک نے سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس 150 کے تعاون …

Read More »

پورٹ لینڈ چڑیا گھر میں ہاتھیوں کا کدو کچلنے کا میلہ: ننھی تُلا تُو نے سب کے دل جیت لئے – Life & Style

پورٹ لینڈ چڑیا گھر میں ہاتھیوں کا کدو کچلنے کا میلہ: ننھی تُلا تُو نے سب کے دل جیت لئے – Life & Style

پورٹ لینڈ، امریکہ میں ہر سال خزاں کے موسم میں ایک منفرد تقریب منعقد ہوتی ہے جسے ”کدو کچلنے کا دن“ کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر بڑے بڑے ہاتھی اپنے دیوہیکل قدموں سے آدھا ٹن وزنی کدّو توڑ کر تماشائیوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں۔ اس بار سب کی توجہ کا مرکز ایک ننھی سی ہتھنی تُلاتُو تھی۔ اب …

Read More »

ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ ہولی وڈ فلم کی نقل ہے، حیدر سلطان کا الزام – Life & Style

ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ ہولی وڈ فلم کی نقل ہے، حیدر سلطان کا الزام – Life & Style

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور لیجنڈری فلم اسٹار سلطان راہی کے صاحبزادے حیدر سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم ”لوگرو“ بھارتی فلم کی نقل تھی۔ حیدر سلطان نے حال ہی میں یو ٹیوب چینل آر این این میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر …

Read More »

غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے برطانوی فوجی اسرائیل میں تعینات – World

غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے برطانوی فوجی اسرائیل میں تعینات – World

امریکا کی درخواست پر برطانوی فوجیوں کو غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے اسرائیل میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ دفاع جان ہیلی نے اس تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی فورسز خطے میں طویل المدتی امن کے قیام میں اہم کردار ادا کریں گی۔ جان ہیلی کا کہنا تھا کہ برطانوی فوجی ایک …

Read More »

پاکستان اورافغانستان سرحد کھولنے پر متفق: طورخم سرحد 10 روزہ بندش کے بعد آج کھلنے کا امکان – Pakistan

پاکستان اورافغانستان سرحد کھولنے پر متفق: طورخم سرحد 10 روزہ بندش کے بعد آج کھلنے کا امکان – Pakistan

ضلع خیبر میں پاک افغان کشیدگی کے باعث 10 روز سے بند طورخم تجارتی گزرگاہ کو دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم تجارتی راہ داری آج کسی بھی وقت بحال کی جا سکتی ہے۔ گزشتہ روز کسٹم عملہ طورخم ٹرمینل میں تعینات کر دیا گیا تھا جبکہ کارگو گاڑیوں …

Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے – Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے – Pakistan

اسلام آباد، پشاور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، ملاکنڈ، بونیر اور ہری پور میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیربالا، ٹیکسلا، داؤد خیل،گجرات، سوات، باجوڑ، بنوں، مالاکنڈ، شانگلہ، راولپنڈی میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت …

Read More »

نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا – Pakistan

نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا – Pakistan

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے حالیہ اعلان کردہ ٹیرف میں کمی صارفین کے بلوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ لہٰذا صارفین سے وصول کی جانے والی رقم …

Read More »