آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم ہوگئی اور انگلینڈ ٹیم یقینی شکست سے بچ گئی، میگا ایونٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ بدھ کو ویمنز ورلڈ کپ 16 ویں میچ میں پاکستان …
Read More »Urdu News
اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا: صدر ٹرمپ نے دوبارہ دھمکی دے دی – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا، حماس جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے، اگر حماس نے وعدوں کی پاسداری نہ کی تو اسے دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک ٹیلی فونک …
Read More »وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا – Business & Economy
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔ بدھ کو وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن …
Read More »کراچی: نشئی نے کھیل کے دوران شور مچانے پر بچوں پر پیٹرول پھینک کر آگ لگادی، 2 جاں بحق – Pakistan
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں نشئی نے بچوں پر پیٹرول پھینک کر آگ لگادی، زخمی ہونے والے 4 بچوں میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔ بدھ کو کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں آگ سے جھلسنے والے 2 بچے جاں بحق ہوگئے، نشئی پڑوسی نے بچوں کو کھیل کے دوران شور مچانے پر پیٹرول پھینک کر جلایا تھا۔ …
Read More »بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے متضاد دعوے – Pakistan
لاہور میں بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی کو واپس لینے کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ کے بعد پنجاب حکومت نے بلاول ہاؤس لاہور پر تعینات پولیس اہلکاروں کو …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے کب تک جمع کرائے جاسکتے ہیں؟ – Business & Economy
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے اور نئی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو ایف بی آر نے تاجروں، صنعت کاروں اور سیاسی رہنماؤں کے مطالبے پر ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی …
Read More »عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں پیرول پر رہا کیا جائے تو وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتے ہیں۔ بدھ کو مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور افغانستان …
Read More »افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف – Pakistan
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور افغان طالبان کا الگ الگ انتظام کر رکھا ہے، افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستان میں 40 لاکھ افغان موجود ہیں، انہیں پاکستان میں رکھا تو اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع …
Read More »افغان لیگ اسپنر راشد خان ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بولر بن گئے – Sports
کرکٹ انفو کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ODI) میں دنیا کے نمبر ون بولر کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دی۔ راشد خان …
Read More »جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار – World
اقوامِ متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے نائب سربراہ ٹام فلیچر نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کریں، ان کے مطابق فلسطینی، اسرائیلی اور پورے خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ یہ امن قائم رہے۔ الجزیرہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس ہفتے طویل …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator