کرکٹ انفو کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ODI) میں دنیا کے نمبر ون بولر کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دی۔ راشد خان …
Read More »Urdu News
جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار – World
اقوامِ متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے نائب سربراہ ٹام فلیچر نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کریں، ان کے مطابق فلسطینی، اسرائیلی اور پورے خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ یہ امن قائم رہے۔ الجزیرہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس ہفتے طویل …
Read More »صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا – Pakistan
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بدھ کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایوان صدر میں ملاقات کی …
Read More »کراچی: افغان بستی میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد آپریشن روک دیا گیا – Pakistan
کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان کیمپ میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد جاری آپریشن روک دیا گیا۔ گلشنِ معمار کے افغان کیمپ میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن شدید ہنگامہ آرائی کے بعد روک دیا گیا۔ مشتعل افراد نے پولیس پارٹی اور موقع پر موجود ہیوی مشینری پر شدید پتھراؤ کیا جس کے جواب میں پولیس کی جانب سے …
Read More »افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کی حامی بھر لی – Pakistan
طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے متعدد بار پاکستان سے سیز فائر کی درخواست کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان باہمی اتفاق رائے سے شام چھ بجے شروع ہونے والا سیز فائر …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل تک ملتوی –
سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل اسلام شاہ رخ ارجمند نے کی جوکہ 6گھنٹے تک جاری رہی ۔سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر، قوسین فیصل مفتی اور ارشد تبریز …
Read More »نعمان اور شاہین کی تباہ کن بولنگ، جنوبی افریقہ کو لاہور ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست – Sports
میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان نےجنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ لاہور کے …
Read More »’وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات اور مصافحہ‘: شاندانہ گلزار کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟ – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے بدھ کی صبح ایک متنازع سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مصر میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔ شندانہ گلزار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا: ’آرٹیکل 6! غداری! پاکستان اسرائیل کو …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا – Business & Economy
امریکا میں شرح سود میں ممکنہ کمی اور اس کی چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سونے کی قیمت بدھ کے روز عالمی مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4 ہزار 173 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا جبکہ …
Read More »سہیل آفریدی کی نئی کابینہ میں ناراض ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ – Pakistan
نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج حلف اٹھائیں گے، خیبرپختونخوا کابینہ میں نئےارکان کوشامل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج شام چار بجے گورنر ہاؤس پشاور میں حلف اٹھائیں گے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے سندھ کے سرکاری دورے کو مختصر کرکے رات گئے پشاور پہنچ کر حلف برداری کی تقریب کی تیاریوں کا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator