Urdu News

پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کردی – Pakistan

پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کردی – Pakistan

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی، آئینی عدالتیں بننی چاہئیں۔ بلاول بھٹو نے آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز ٹرانسفر کے حوالے سے بھی مشروط حمایت کا اعلان کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت کراچی میں جمعے کے روز …

Read More »

آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان – Pakistan

آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان – Pakistan

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال سامنے نہیں آیا، تاہم اگر اس میں صوبائی اختیارات میں کمی یا متنازع شقیں شامل کی گئیں تو ان کی جماعت بھرپور مخالفت کرے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 26ویں آئینی …

Read More »

ایلون مسک کے پاس ’دنیا کا پہلا ٹریلینیئر‘ بننے کا موقع – World

ایلون مسک کے پاس ’دنیا کا پہلا ٹریلینیئر‘ بننے کا موقع – World

ٹیسلا کے بانی اور سی ای او ایلون مسک کو کمپنی کی تاریخ کے سب سے بڑے معاوضہ پیکیج کی منظوری دے دی گئی۔ کپمنی کے شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد سے زائد ووٹوں سے اس معاوضے کو منظور کیا۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے لیے ایک ٹریلین ڈالر مالیت کا معاوضہ پیکیج تو منظور ہو گیا …

Read More »

کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور – Pakistan

کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور – Pakistan

کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔ دو سو سے ساڑھے سات سو روپے کے معمولی جرمانے اب بڑھا کر کم از کم دو ہزار سے بیس ہزار روپے تک کر دیے گئے ہیں، جس پر شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اوور اسپیڈنگ …

Read More »

پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق – Pakistan

پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق – Pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 18ویں آئینی ترمیم میں کسی قسم کی تبدیلی یا رول بیک کی کوششوں کی مشترکہ طور پر مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئینی …

Read More »

افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع – Pakistan

افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع – Pakistan

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی تحریری معاہدے کا حصہ بن جائیں تو یہ دونوں ممالک اور پورے خطے کے لیے بہت اچھا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو کابل سے بات چیت کے لیے اقوام متحدہ سمیت …

Read More »

ٹرمپ نے سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا – World

ٹرمپ نے سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا، صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا نینسی پلوسی شیطان عورت ہیں وہ ریٹائر ہو کر ملک کی خدمت کر رہی ہیں. ۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا …

Read More »

پوپ لیو کی ٹرمپ پر تنقید: تارکین وطن کے غیرانسانی سلوک کو ناقابل قبول قرار دیدیا – World

پوپ لیو کی ٹرمپ پر تنقید: تارکین وطن کے غیرانسانی سلوک کو ناقابل قبول قرار دیدیا – World

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران مہاجرین سے روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیرِ حراست تارکینِ وطن کی مذہبی اور روحانی ضروریات کا احترام ضروری ہے۔ پوپ کے بیان کے بعد امریکی کیتھولک رہنماؤں میں مہاجرین کے حق میں آواز بلند کرنے کا …

Read More »