فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت چار یرغمالیوں کی باقیات اسرائیل کے حوالے کردیں جس کے بعد لاشیں شناخت کے لیے تل ابیب کی فرانزک لیبارٹری منتقل کر دی گئی ہیں۔ حماس نے چاروں مغویوں کی لاشوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی کے حوالے کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مغویوں کی لاشوں …
Read More »Urdu News
ابھیشیک بچن کی جذباتی تقریر کے بعد ایشوریا رائے کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ وائرل – Life & Style
فلم فیئر ایوارڈز 2025 کی شام کئی یادگار لمحوں سے بھرپور رہی، لیکن سب سے زیادہ توجہ اداکار ابھیشیک بچن کی طرف سے اپنے پہلے بیسٹ ایکٹر ایوارڈ کی وصولی کے موقع پر کیا گیا جذباتی خطاب اور اس کے بعد ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن کی انسٹاگرام پر پہلی خاموش مگر مؤثر پوسٹ نے حاصل کی۔ فلم فیئر …
Read More »معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت، ماجرا کیا ہے؟ – Life & Style
ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر زوری ہال نے کامک کان پاکستان 2026 میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ زوری ہال نے حال ہی میں یونیورسل اسٹوڈیوز ہالی ووڈ، لاس اینجلس میں کامک کان پاکستان کے صدر سید عامر سجاد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان پاکستان میں منعقد ہونے والے بین …
Read More »غزہ امن معاہدے کی تقریب میں صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت سے کس خواہش کا اظہار کیا؟ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ کے مستقبل کے بارے میں ایک عالمی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے خصوصی طور پر پاکستان اور بھارت سے اہم خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مصر میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک کے دستخط کے بعد صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس …
Read More »آپ عظیم لیڈر ہیں، میں آپ کی سگریٹ نوشی چھڑواؤں گا، اردوان کا اطالوی وزیراعظم میلونی سے دلچسپ مکالمہ – World
مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ عالمی امن اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان ایک دلچسپ اور ہنسی مذاق سے بھرپور مکالمہ ہوا جس نے حاضرین کو قہقہوں پر مجبور کر دیا۔ ترک صدر طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کی درمیان دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …
Read More »خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی – Life & Style
بھارتی پنجاب میں خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 59 سالہ آشا رانی، اپنے شوہر ترسیم لال اور پوتی کے ساتھ قریبی رشتہ دار کے گھر کروا چوتھ کی تقریب میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔ چاند نکلنے سے پہلے جب خواتین نے …
Read More »زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کی مرمت، آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر رہنے کا امکان – Pakistan
عالمی کیبل کنسورشیم سمندر میں موجود فائبر آپٹک کیبل کی مرمت آج سے شروع کرے گی، جس کے سبب کل انٹرنیٹ سروس 18 گھنٹے متاثر رہے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا شیڈول جاری کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے …
Read More »دفتر خارجہ کا طالبان ترجمان کو دو ٹوک جواب: ’پاکستان کو بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں‘ – Pakistan
دفترِ خارجہ نے طالبان حکومت کے ترجمان کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے ترجمان کو پاکستان کے داخلی امور پر تبصرہ کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ پر ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ ہم افغان ترجمان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کے متعلقہ معاملات …
Read More »پاپ کارن لینے نکلی 13 سالہ لڑکی کا قاتل 31 سال بعد گرفتار، اہم انکشافات کی متوقع – Life & Style
کہتے ہیں کہ معصوم کا خون رائیگاں نہیں جاتا اور سچ ایک نہ ایک دن سامنے آتا ہے، یہی حقیقت بنی 13 سالہ لنڈسے رائمر کے دردناک قتل کیس میں، جو 1994 میں پراسرار طور پر لاپتا ہوئی تھی اور 31 سال بعد بالآخر انصاف کی ایک نئی امید جاگ اُٹھی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، لنڈسے رائمر کا تعلق …
Read More »وزیراعظم کی صدر ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ – Pakistan
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورت حال، علاقائی استحکام اور انسانی امداد جیسے اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator