پاک افغان بارڈر پر جھڑپوں کے بعد پاکستان کی افواج افغانستان کے ساتھ سرحد پر ہائی الرٹ پر ہیں اور دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہیں جب کہ اس صورت حال نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …
Read More »Urdu News
غزہ امن معاہدہ: 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، لگ بھگ دو ہزار فلسطینی قیدی بھی وطن واپس – World
اسرائیلی میڈیا نے فلسطینی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور مغربی کنارے کے شہر رام اللہ درجنوں فلسطینی قیدی پہنچائے جاچکے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیل …
Read More »رواں برس حج کے خواہشمند افراد کے لیے بکنگ کی آخری تاریخ سامنے آگئی – Pakistan
رواں برس پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ میں 4 دن باقی رہ گئے ہیں جب کہ 17 اکتوبر کی شب وزارت کا پورٹل بند کر دیا جائے گا اور مزید بکنگ ممکن نہ ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ …
Read More »ایران جوہری معاہدے پر بس ہاں کرے، ہم تیار ہیں، صدر ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) سے خطاب کے دوران دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اگر ایران تیار ہو تو امریکا جوہری معاہدے کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے ڑائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدہ ایران کی ”اب تک کی سب سے بہترین …
Read More »اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنیوالے 2 رکن اسمبلی کون ہیں؟ – World
صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ بندی، مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن اور علاقائی صورتِ حال پر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ایمن عودہ اور عوفر کاسف نامی دو ارکان اپنی نشستوں سے اٹھے اور ”فلسطین کو تسلیم کرو“ کے نعرے لگانے لگے۔ دونوں ارکان نے احتجاجی پلے کارڈز بھی بلند کیے۔ سی این این کے مطابق سیکیورٹی اہلکار …
Read More »لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام: کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا کے 6 وکٹوں پر 216 رنز – Sports
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام رہا، میزبان پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست، سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑگئی – Sports
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست کے باعث بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی خطرے میں پڑگئی ہے۔ گزشتہ میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز …
Read More »اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر حملہ – World
دنیا بھر کی نظریں اسرائیل اور فلسطین پر ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج اپنی جابرانہ حرکتوں سے باز نہ رہ سکی۔ اسرائیلی فوج نے آج رہائی پانے والے فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کو تببیہ کی کہ وہ جشن نہ منائیں۔ اوفَر جیل کے باہر بھی شہریوں پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں …
Read More »پاک افغان کشیدگی کے اثرات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار بوکھلاہٹ کا شکار – Business & Economy
پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) پر منفی اثر ڈالا ہے، جس کے باعث کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ پیر کی صبح کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا اختتام …
Read More »ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کو مسلح رہنے کے لیے امریکا کی جانب سے ’ایک مخصوص مدت‘ تک اجازت دی گئی تھی اور کہا کہ امریکا کو علم ہے کہ حماس دوبارہ سے غزہ میں منظم ہورہی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل روانگی سے قبل طیارے ”ایئر فورس ون“ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator