Urdu News

گوگل میپس کی نئی تبدیلی جیمنائی اے آئی کا نیا فیچر متعارف – Technology

گوگل میپس کی نئی تبدیلی جیمنائی اے آئی کا نیا فیچر متعارف – Technology

گوگل کی جانب سے گوگل اسسٹنٹ کی جگہ جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو اس کی مختلف سروسز اور ایپس میں شامل کرنے کے لیے کافی کام کیا جار ہا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل میپس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس بیٹا ورژن میں نئے جیمنائی اسسٹنٹ کو شامل …

Read More »

پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب میں تعاون کی درخواست، فیصل کریم کنڈی نے یقین دہانی کرادی – Pakistan

پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب میں تعاون کی درخواست، فیصل کریم کنڈی نے یقین دہانی کرادی – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی منظوری کے لیے گورنرفیصل کریم کنڈی سے رابطہ کرلیا، جس پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی منظوری کے لیے آئین وقانون کی پاسداری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اتوار کے روز پی ٹی آئی کے پارلیمانی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم …

Read More »

حماس کا ٹرمپ کی مصر آمد سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان – World

حماس کا ٹرمپ کی مصر آمد سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان – World

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے معاہدے کے تحت پیر کی صبح اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلیٰ عہدیدار اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ کل صبح صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں ہونے والے بین …

Read More »

کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق، 3 کی تلاش جاری – Pakistan

کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق، 3 کی تلاش جاری – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، جس میں دب کر 5 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے یاستہ طورہ واڑی میں مزدور کوئلے کی کان میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا، جس کے ملبے تلے 6 کان کن دب …

Read More »

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک – World

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک – World

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جزیرے سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا، پولیس نے زخمیوں اورلاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق، …

Read More »

”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی – Pakistan

”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی – Pakistan

پاک افغان سرحد پر ٹینشن لیکن وزیردفاع خواجہ آصف شرارتی موڈ میں نظر آئے، افغان طالبان کی درگت کا بھارت کی درگت سے موازنہ کرتے ہوئے ٹویٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کسی کو فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“۔ افغان طالبان کے خلاف پاک فوج کی حالیہ کارروائی کے …

Read More »

امریکا چین کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ – World

امریکا چین کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد چین کو نقصان پہنچانا نہیں ہے اور موجودہ حالات کے باوجود سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ”چین کے بارے میں فکر نہ کریں، سب ٹھیک ہو جائے گا! معزز صدر شی جن پنگ …

Read More »

پاک فوج کی بڑی کامیابی: افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی – Pakistan

پاک فوج کی بڑی کامیابی: افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی – Pakistan

پاک افغان بارڈر پر بلا اشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیج منظر عام پر آگئی، پاک فوج کی بڑی اوراہم کامیابی میں خارجی سہولت کار عصمت اللہ کرار کیمپ کی مکمل تباہی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔ سپن بولدک سیکٹر میں اس کیمپ کو تباہ کردیا گیا یہاں سے پاکستان مخالف کارروائیاں کی جاتی …

Read More »

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا کام شروع، امدادی ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے – World

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا کام شروع، امدادی ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے – World

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی اور ملبے کے ڈھیروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی مسلسل تیسرے روز اپنے علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہی علاقے ہیں جو دو سال تک جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شدید نقصان کا شکار ہوا۔ ترکیہ کے خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ …

Read More »

افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: پاک فوج – Pakistan

افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: پاک فوج – Pakistan

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کو ہوا دینے والا سب سے بڑا سہولت کاربن چکا ہے لیکن پاکستان کسی صورت افغان سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ طالبان حکومت کی کارروائی علاقائی امن کے لیے …

Read More »