پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کو ہوا دینے والا سب سے بڑا سہولت کاربن چکا ہے لیکن پاکستان کسی صورت افغان سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ طالبان حکومت کی کارروائی علاقائی امن کے لیے …
Read More »Urdu News
خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟ – Pakistan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی منظوری سے قبل ہی خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا جب کہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی سمیت 4 اراکین نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے، جو منظور بھی کرلیے گئے ہیں، بلا مقابلہ انتخاب کے لیے پی ٹی آئی سیاسی مخالفین …
Read More »لاہور ٹیسٹ کا پہلا روز بلے بازوں کے نام: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 5 وکٹوں پر 313 رنز بنالیے – Sports
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنالیے، قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان اور سلمان علی آغا نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔ محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ …
Read More »خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ – Pakistan
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کو مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلے کے دوران متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں …
Read More »کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ، احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد – Pakistan
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اتوار کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ …
Read More »پاک افغان جھڑپ میں پاک فوج کے 23 بہادر جوان شہید اور 29 زخمی، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک – Pakistan
ہفتے کی رات افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی جارحیت میں 200 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ اس دوران پاک فوج کے 23 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا اور 29 اہلکار زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 11 سے 12 اکتوبر 2025 کی شب پاک افغان …
Read More »پاکستان کی جوابی کارروائیاں طالبان کے عسکری ڈھانچے اوردہشت گرد عناصر کے خلاف ہیں، اسحاق ڈار – Pakistan
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی اور افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ و سرحدی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کی سرحد پر کی جانے والی فائرنگ اور حملے سنگین اشتعال انگیزی ہیں، جن …
Read More »پاک فوج نے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا، خوارج کا مرکز بھی تباہ، درجنوں طالبان سپاہی اور خارجی ہلاک – Pakistan
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کو منہ توڑ جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مختلف سیکٹرز میں 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے، جن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان …
Read More »خیبرپختونخوا: وزارتِ اعلیٰ کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے – Pakistan
خیبرپختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار میدان میں اتاریں گی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاکہ ایک متفقہ امیدوار سامنے لایا جا سکے۔ مسلم لیگ (ن) کے …
Read More »پاک افغان جھڑپ میں طیارہ گرائے جانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا – Pakistan
ہفتے کی رات شروع ہونے والی پاک افغان کشیدگی کے دوران بھارت اپنے روایتی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا۔ افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر جارحیت شروع ہوتے ہی بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا مشین نے دعویٰ کیا کہ افغان طالبان نے پاکستان کا جنگی طیارہ مار گرایا۔ تاہم، ہمیشہ کی طرح بھارت کے اس جھوٹ کی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator