امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین پر اضافی سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد چین کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے یکم نومبر سے تمام چینی مصنوعات پر مزید 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے اور امریکی ساختہ اہم سافٹ ویئر کی برآمدات پر سخت پابندیاں لگانے کے …
Read More »Urdu News
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کی شروعات کیسے ہوئی؟ – Pakistan
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ کشیدگی کا آغاز اُس وقت ہوا جب تین روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل اور سرحدی علاقوں میں مبینہ فضائی حملوں کی اطلاعات سامنے آئیں۔ افغانستان کی وزارتِ دفاع نے الزام لگایا کہ پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کابل سمیت دو مختلف مقامات پر فضائی کارروائی کی۔ افغان حکام …
Read More »’افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے خریدی گئی ہے‘،جوابی کارروائی کے بعد پاکستان کا ردعمل – Pakistan
افغانستان کی جانب سے گزشتہ رات کی گئی جارحیت کے جواب میں پاکستانی حکام کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے، جس میں فضائی اور زمینی دونوں حملے کیے گئے۔ تاہم، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کو ہرگز پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان جنگ تصور نہیں کیا جانا چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاک افغان کشیدگی خطے کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، قطر کا انتباہ – World
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اس کے جواب میں پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد قطر کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو تحمل، بات …
Read More »سعودی عرب اور قطر کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار – World
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی اور حالیہ جھڑپوں پر سعودی عرب اور قطر نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے تنازعات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں …
Read More »افغان فورسز کا حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، محسن نقوی – Pakistan
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر افغانستان کی جانب سے ہونے والی بلااشتعال فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »قبائلی عوام کا افغانستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان – Pakistan
خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں کے کچھ رہنماؤں اور قبائلی جوانوں نے ایک پشتو آڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کی جانب سے بارڈر پار داخل ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف سیاسی و عسکری کردار کے ساتھ سلاح اٹھائیں گے اور پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑیں گے۔ آڈیو پیغام میں قبائلی رہنماؤں …
Read More »پاک، افغان سرحد پر افغانستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب – Pakistan
پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے اور درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان فورسز نے ہفتے کے روز پاک افغان بارڈر کے مختلف مقامات پر جن میں انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ (بلوچستان) شامل …
Read More »غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، سربراہ امریکی سینٹکام – World
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا ہے کہ انہوں نے حالیہ دورہ غزہ کے دوران جنگ کے بعد امن و استحکام قائم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، تاہم انہوں نے اس تاثر کی واضح تردید کی کہ امریکی فوجی غزہ میں تعینات کیے جائیں گے۔ ایڈمرل کوپر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
Read More »صدر ٹرمپ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا – World
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کے نوٹسز جمعے کی شب ای میل کے ذریعے بھیجے گئے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator