Urdu News

لاہور: نسیم شاہ کا ایکس پر بیان سوشل میڈیا بلنڈر تھا: علی ترین – Sports

لاہور: نسیم شاہ کا ایکس پر بیان سوشل میڈیا بلنڈر تھا: علی ترین – Sports

ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر نسیم شاہ کا ایکس پر بیان سوشل میڈیا بلنڈر تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس خود سوشل میڈیا کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »