پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹیوں کو زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہر بیٹی ان کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنی۔ منیب بٹ نہ صرف اپنی شاندار اداکاری کے باعث مداحوں کے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں بلکہ اپنی خوبصورت فیملی کے ساتھ ان …
Read More »Urdu News
حماس نے جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا – World
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے اور باقاعدہ جنگ بندی کے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ”ہم آج جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کرتے ہیں۔“ جلا وطن حماس …
Read More »افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے – World
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ کابل میں دو دھماکے ہوئے ہیں، اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں اپنے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس …
Read More »غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا – World
غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ کے ایک فوجی کیمپ میں اسرائیلی فوجی اپنی اشیاء باندھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کے اعلان کے …
Read More »یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کا خاتمہ ضروری ہے، اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی – World
انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کے فوراً بعد حماس کو مکمل طور پر ختم کر دینا چاہیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسموٹریچ نے اپنی انتہا پسند انہ سوچ کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے – Pakistan
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، جب کہ اس حوالے سے گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی ذرائع نے متضاد دعوے کیے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہی استعفیٰ بھجوانے کا دعویٰ کیا جب کہ گورنر ہاؤس نے استعفیٰ ملنے کی تردید کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کرپشن، منی لانڈرنگ کے خاتمے اور اثاثہ جات کی واپسی کا معاہدہ طے – Pakistan
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور چوری شدہ اثاثوں کی واپسی سے متعلق باہمی تعاون کے لیے ایک …
Read More »وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کے ساتھ باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی – Pakistan
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے سعودی عرب، قطر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور ملائیشیا کے سرکاری دوروں کے …
Read More »اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ پیر سے شروع ہوگا، وائٹ ہاؤس – World
وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پیر سے شروع ہوگا، جو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق، امریکی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہو جائے …
Read More »انڈر ورلڈ گینگ کی بھارتی کرکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ – Sports
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کو انڈر ورلڈ گینگ کی جانب سے جان سے مارنے اور تاوان کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ نے انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ داؤد ابراہیم گینگ (ڈی کمپنی) نے فروری سے اپریل …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator