Urdu News

فرانس کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا، مقامی نیوز چینل کا دعویٰ – World

فرانس کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا، مقامی نیوز چینل کا دعویٰ – World

فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، فرانسیسی نیوز چینل بی ایف ایم ٹی وی نے پیر کو نامعلوم سرکاری ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ میں وزیر اعظم کے استعفے کی فوری وجوہات یا ایوانِ صدارت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون …

Read More »

غزہ مذاکرات ناکام ہوئے تو جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی – World

غزہ مذاکرات ناکام ہوئے تو جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی – World

اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر نے کہا ہے کہ اگر غزہ مذاکرات ناکام ہوئے تو یہ جنگ جاری رہے گی۔ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں کے دستے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کوئی جنگ بندی نہیں ہے۔ تاہم ہماری آپریشنل صورتحال میں تبدیلی آرہی ہے کہ اب سیاسی مقاصد کے لیے …

Read More »

سابق انگلش کپتان کا آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاک بھارت میچ بند کرانے کا مطالبہ – Sports

سابق انگلش کپتان کا آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاک بھارت میچ بند کرانے کا مطالبہ – Sports

سابق انگلینڈ کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹورنامنٹس میں بھارت اور پاکستان کے میچز کے انتظامات، خاص طور پر گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان پیدا ہونے والی تلخ فضا اور تنازعات کے بعد اب بالکل ختم کر دینا چاہیئں۔ مائیکل ایتھرٹن نے برطانوی اخبار ’دی ٹائمز‘ میں …

Read More »

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں کمی، مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا: بلومبرگ – Business & Economy

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں کمی، مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا: بلومبرگ – Business & Economy

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں سب سے تیزی سے اپنے دیوالیہ ہونے کے خطرات کم کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی معاشی صورتحال …

Read More »

بھارت کے سرکاری اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک – World

بھارت کے سرکاری اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک – World

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے سوائی مان سنگھ نامی سرکاری اسپتال کے ٹراما سینٹر میں اتوار کی رات آئی سی یو میں آگ لگنے سے 7 مریض ہلاک ہوگئے جبکہ 5 کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ آگ لگنے کا سبب شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے، جبکہ متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے …

Read More »

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 کارکن ڈی پورٹ کردیے، رہا ہونے والوں کے ہولناک انکشافات – World

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 کارکن ڈی پورٹ کردیے، رہا ہونے والوں کے ہولناک انکشافات – World

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے زیرِ حراست مزید انتیس کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، جس کے بعد اب تک رہائی پانے والے کارکنوں کی مجموعی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلوٹیلا کے مجموعی طور پر چار سو پچاس سے زائد کارکن اسرائیلی فورسز کی حراست میں تھے۔ روم پہنچنے والے اطالوی کارکنوں …

Read More »

اسرائیلی جیل میں ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا: رہا ہونیوالی صمود فوٹیلا کی بہنوں نے ظلم کی داستان – World

اسرائیلی جیل میں ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا: رہا ہونیوالی صمود فوٹیلا کی بہنوں نے ظلم کی داستان – World

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور بدسلوکی کے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ و اداکارہ بہنیں حلیزہ ہلمی اور حضوانی ہلمی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نہ صرف ان کے جہاز پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ کیا …

Read More »

فلوریڈا کے ساحل سے لاکھوں ڈالر مالیت کا خزانہ مل گیا – Life & Style

فلوریڈا کے ساحل سے لاکھوں ڈالر مالیت کا خزانہ مل گیا – Life & Style

فلوریڈا کے ساحل سے 300 سال پرانا گمشدہ لاکھوں ڈالر کا نایاب ہسپانوی خزانہ دریافت کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ خزانہ ریاست فلوریڈا کے ”ٹریژر کوسٹ“ نامی ساحلی علاقے میں پیشہ ور غوطہ خوروں کو ملا، جس میں 1000 سے زائد سونے اور چاندی کے نایاب سکے شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس خزانے کی مالیت 10 …

Read More »

ہتھیار خود مختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان – World

ہتھیار خود مختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان – World

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار ایک قائم شدہ خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کردے گی۔ یہ اہم پیشرفت قاہرہ میں ثالثوں کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران سامنے آئی ہے جہاں حماس نے امریکا کو ہتھیار ڈالنے کے حوالے سے اپنے فیصلے سے بھی آگاہ کیا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع – Pakistan

وزیراعظم سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے 3 روزہ سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر وزیراعظم اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اتوار کے روز وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچے، جہاں بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل، پاکستانی ہائی کمشنر سید …

Read More »