Urdu News

وزیراعظم سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع – Pakistan

وزیراعظم سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے 3 روزہ سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر وزیراعظم اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اتوار کے روز وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچے، جہاں بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل، پاکستانی ہائی کمشنر سید …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے روند ڈالا – Sports

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے روند ڈالا – Sports

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ویمنز ٹیم نے …

Read More »

نیپال میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک – World

نیپال میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک – World

نیپال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی جہاں سڑکیں اور پل تباہ ہوگئی ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی مسلح پولیس فورس کے ترجمان خالیداس دھوبوجی نے بتایا کہ بھارت سے منسلک مشرقی سرحد کے قریبی ضلع الام میں لینڈسلائیڈنگ ہوئی اور 35 افراد …

Read More »

سمندری طوفان ”شکتی“ کا 10 واں الرٹ جاری: ’کیا اب بھی پاکستان کے ساحلوں پر خطرہ موجود ہے‘؟ – Pakistan

سمندری طوفان ”شکتی“ کا 10 واں الرٹ جاری: ’کیا اب بھی پاکستان کے ساحلوں پر خطرہ موجود ہے‘؟ – Pakistan

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ”شکتی“ کے حوالے سے 10 واں الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق سمندری طوفان شکتی کراچی سے 800 کلو میٹر دور ہے، طوفان سے پاکستان کے ساحلوں پر کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے سمندری طوفان ”شکتی“ کے حوالے سے 10 واں الرٹ جاری کردیا گیا ہے، …

Read More »

حماس نے اقتدار نہ چھوڑا تو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا، ٹرمپ کی پھر دھمکی – World

حماس نے اقتدار نہ چھوڑا تو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا، ٹرمپ کی پھر دھمکی – World

امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کو ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ ہےکہ اگر حماس نے غزہ میں اپنا کنٹرول رکھنے کی کوشش تو حماس کو مکمل طور پر مٹا دیا جائے گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنی تجاویز پر عمل درآمد کیلئے محنت کررہا ہوں اور اسکے …

Read More »

جلد معلوم ہو جائے گا کہ حماس واقعی سنجیدہ ہے یا نہیں، مارکو روبیو – World

جلد معلوم ہو جائے گا کہ حماس واقعی سنجیدہ ہے یا نہیں، مارکو روبیو – World

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے 90 فیصد معاملات طے ہو چکے ، اُمید ہے معاہدہ اسی ہفتے کے آغاز میں مکمل ہو جائے گا۔ روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حماس …

Read More »

پاکستانی معیشت مسلسل بہتری کی جانب گامزن، دیوالیہ ہونے کے خدشات دم توڑ گئے – Business & Economy

پاکستانی معیشت مسلسل بہتری کی جانب گامزن، دیوالیہ ہونے کے خدشات دم توڑ گئے – Business & Economy

پاکستانی معیشت کے بارے میں امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی ہے اور تمام خدشات دم توڑ گئے ہیں، پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس …

Read More »

پاک بھارت میچ میں نیا تنازع: منیبہ علی کو ناٹ آؤٹ دینے کے بعد اچانک آؤٹ کیوں قرار دیا؟ نئی بحث چھڑگئی – Sports

پاک بھارت میچ میں نیا تنازع: منیبہ علی کو ناٹ آؤٹ دینے کے بعد اچانک آؤٹ کیوں قرار دیا؟ نئی بحث چھڑگئی – Sports

سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جارہے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے بھارت اور پاکستان کے میچ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا، پاکستانی اوپنر منیبہ کا غلط رن آؤٹ دے دیا گیا۔ بھارت کے خلاف پاکستانی اوپنرز نے اننگز کا آغاز سست طریقے سے کیا پاکستانی اوپنرز بھارتی بولنگ کے خلاف جدوجہد کرتی نظر آئیں تاہم اوپنر منیبہ علی …

Read More »

ابھی غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوئی، اسرائیل – World

ابھی غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوئی، اسرائیل – World

اسرائیلی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ابھی غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی ہے، کچھ جگہوں پرعارضی بمباری روکی ہے۔ ہمارے مذاکرات کار آج رات مصر روانہ ہوں گے۔ اسرائیلی حکومت نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کوئی باقاعدہ جنگ بندی نافذ نہیں کی گئی، بلکہ صرف کچھ مخصوص علاقوں میں بمباری کا عارضی روکی ہے۔ اسرائیلی …

Read More »

حماس کے رد عمل پر نیتن یاہو کی تنقید پر ٹرمپ برہم – World

حماس کے رد عمل پر نیتن یاہو کی تنقید پر ٹرمپ برہم – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ جنگ بندی کے معاملے پر نیتن یاہو پر برس پڑے، کہا تم کیوں ہمیشہ گھٹیا منفی سوچ رکھتے ہو، یہ ایک فتح ہے، تم اسے قبول کرو۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ میں ممکنہ جنگ بندی سے متعلق امریکی امن منصوبے پر حماس کے مبہم ردعمل کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی …

Read More »