تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 60 سالہ فنکار گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے اور کافی عرصے سے لاہور کے میو ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہلِ خانہ کے مطابق آخر وقت میں ان کی حالت تشویشناک ہوچکی تھی اور وہ کومہ میں …
Read More »Urdu News
حماس کے پاس غزہ امن منصوبے پر فیصلے کے لیے 3 سے 4 دن ہیں: ٹرمپ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی سے متعلق امن منصوبے پر حماس کو تین سے چار دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی تنظیم نے اس منصوبے کو تسلیم نہ کیا تو اس کے ”نتائج انتہائی افسوسناک“ ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے روانگی کے موقع …
Read More »ٹرمپ کی روس کو دھمکی، نیوکلیئر آبدوزیں سرحد کے قریب تعینات کرنے کا اعلان – World
امریکی صدر ٹرمپ نے روس کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ”نیوکلیر“ (جوہری) طاقت کا استعمال خارج از امکان نہیں سمجھتے، اور اعلان کیا کہ وہ روسی سرحد کے قریب ایک یا دو نیوکلیئر آبدوزیں تعینات کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ورجینیا کے شہر کوانٹیکو میں خطاب کرتے …
Read More »غزہ امن منصوبہ: امریکا کا جاری کردہ مسودہ وہ نہیں جو ہم نے بھیجا تھا، اسحاق ڈار – Pakistan
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کو جو فائنل منصوبہ دیا گیا تھا، امریکا نے وہی جاری نہیں کیا۔ ان کے مطابق مجوزہ نکات میں ترامیم کے بعد ایک متفقہ مسودہ پیش کیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ …
Read More »حماس نے غزہ امن منصوبے کی دستاویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی – World
قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچا دیا ہے، جس کی تصدیق اب حماس نے خود بھی کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی کاپی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم …
Read More »پاکستان کا زمین کے قریب رہ کر 750 کلومیٹر تک پرواز کرنے والے ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ – Pakistan
پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ جدید کروز میزائل ”فتح-4“ کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، فتح-4 میزائل 750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فتح-4 جدید ایویونکس اور نیویگیشنل سسٹمز سے لیس ہے اور …
Read More »اوپن اے آئی ٹک ٹاک کی ٹکر پر خفیہ ایپلی کیشن کی تیاری میں مصروف، خاص بات کیا ہوگی؟ – Technology
اوپن اے آئی، ٹک ٹاک کی طرز پر ایک نئی خفیہ ایپلی کیشن ’سورا 2‘ لانچ کرنے کی تیاری میں ہے، جس کا مقصد ایک مکمل اے آئی جنریٹڈ ویڈیو فیڈ فراہم کرنا ہے۔ اس ایپلی کیشن کو ٹک ٹاک کا ممکنہ متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ ایپ عمودی ویڈیو فیڈ اور ’swipe-to-scroll‘ نیویگیشن پیش کرے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی دائر درخواست خارج – Pakistan
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف دائر درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ جسٹس اعظم خان نے منگل کو کیس کی سماعت کی اور قرار دیا کہ چونکہ درخواست گزار کی جانب سے مزید پیروی نہیں کی گئی، …
Read More »’ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں‘، روسی سفارت خانے کا کوئٹہ دھماکے پر ردعمل – World
کوئٹہ کے مشرقی علاقے میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے پر روس نے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی …
Read More »کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا – Pakistan
کراچی میں شدید گرمی کے بعد بالآخر بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہر کے کئی حصوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی جس سے شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ صدر، گارڈن اور ایم اے جناح روڈ سمیت جیل چورنگی، شاہراہ قائدین اور کشمیر روڈ پر بھی بارش ہوئی۔ گلشن …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator