کینیڈا کے پرائیویسی حکام نے منگل کو بتایا کہ ’ٹک ٹاک‘ نے اپنی ویب سائٹ اور ایپ سے بچوں کو دور رکھنے کے لیے اپنے اقدامات بہتر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈا کی ایک تحقیق کے بعد سامنے آیا ہے جس میں پایا گیا تھا کہ ٹک ٹاک کے بچوں کو روکنے اور ان کی ذاتی معلومات …
Read More »Urdu News
GCC, EU discuss preparations for upcoming ministerial meeting in Kuwait
GCC, EU discuss preparations for upcoming ministerial meeting in Kuwait Source link
Read More »اقوامِ متحدہ اجلاس: ترک صدر نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا – World
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ میں جاری صورتحال جنگ نہیں بلکہ ایک قبضے، نسل کشی اور قتل عام کی اسرائیلی پالیسی ہے۔ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب انہوں نے فلسطینی عوام کی مظلومیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی نظریں ان پر …
Read More »ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشن – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور سری لنکن اسپنر وانندو ہاسارنگا کے جشن کے چرچے ہونے لگے، ابرار نے ہاسارنگا کو چلتا کیا تو انہی کے انداز میں سیلیبریشن کی اور پھر ہاسارنگ کی باری آئی، کیچ پکڑنے اور وکٹ لینے کے بعد ابرار کا …
Read More »سی این این نے صدر ٹرمپ کی تقریر کا پوسٹ مارٹم کر دیا – World
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سی این این کے مطابق ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کئی متنازع اور غلط دعوے کیے، جب کہ ان کا انداز بے ربط اور اسکرپٹ سے ہٹ کر تھا۔ سی این این کا کہنا ہے …
Read More »’7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کہیں نظر نہیں آئی‘: ٹرمپ کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب – World
نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکومت کی کارکردگی کے بھرپور ڈھنڈورے پیٹے اور عالمی ادارے (اقوامِ متحدہ) کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ …
Read More »ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کی شاندار بولنگ، سری لنکا نے 6 وکٹوں پر 105 رنز بنالیے – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، سرلنکن ٹیم نے 17 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنالیے ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے تیسرے مقابلے میں سری لنکن ٹیم مشکلات …
Read More »پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا – Pakistan
پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے حوالے سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ٹی سی او لائسنس حاصل کرنے میں ناکام رہی جب کہ نجی ایئرلائن کو لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے معاملے پر برطانیہ کے محکمہ ڈی ایف ٹی نے نجی ایئرلائن ایئر …
Read More »بھارت کا تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشقوں کا اعلان – World
بھارت اگلے ماہ اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشق کرنے جا رہا ہے تاکہ فضائی دفاعی صلاحیت کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ یہ اعلان پاکستان کے ساتھ حالیہ جھڑپ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر بغیر پائلٹ فضائی نظام استعمال کیے گئے تھے۔ فوجی حکام کے مطابق ”کولڈ اسٹارٹ“ نامی …
Read More »اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، صدر ٹرمپ کے خطاب سے قبل نیویارک سے خفیہ آلات کی برآمدگی کا دعویٰ – World
امریکی خفیہ سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران نیویارک کے علاقے میں ایک جدید اور غیر قانونی الیکٹرانک نیٹ ورک کو ختم کر دیا گیا ہے، جو امریکی حکام کے مطابق، اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف دھمکی آمیز سرگرمیوں میں استعمال ہو رہا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator