Urdu News

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا – World

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا – World

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو ایک خودمختار اور آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کر لیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اس فیصلے کا اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق ہونے والی ایک اہم عالمی کانفرنس کے دوران کیا۔ یہ اعلان برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر …

Read More »

مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل – Pakistan

مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل – Pakistan

بلوچستان کے ضلع زیارت کے سیاحتی مقام زیزری سے 42 روز قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) افضل باقی اور ان کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا ہے۔ چند روز قبل مغوی باپ بیٹے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ حکومت سے اغوا کاروں کے مطالبات تسیلم کرنے کی اپیل …

Read More »

وزیراعظم دورہ امریکا میں 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے – Pakistan

وزیراعظم دورہ امریکا میں 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف آج سے امریکا کا اہم دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ منگل کو 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم کی کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی طے پا گئی ہیں۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری …

Read More »

ہم ایک انچ زمین بھی امریکا کو نہیں دیں گے، افغانستان کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب – World

ہم ایک انچ زمین بھی امریکا کو نہیں دیں گے، افغانستان کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب – World

افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کردیا۔ افغان حکومت نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر واشنگٹن طالبان حکومت کو تسلیم کرلے اور افغانستان کی تعمیر نو کا وعدہ بھی کرے، تب بھی افغانستان اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 خوارج ہلاک – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فوسرز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی پراکسی …

Read More »

Chief Minister Takes Notice Of Three Transgenders Murder In Memon Goth

Chief Minister Takes Notice Of Three Transgenders Murder In Memon Goth

KARACHI, (UrduPoint / Pakistan Point News – 21st Sep, 2025) Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah has taken notice of the murder of three transgenders in Memon Goth, here on Sunday. He has issued orders to the IG Police to immediately arrest the killers. Murad said that the killers of transgenders should be arrested at all costs and a …

Read More »

جِلد کے بعد ’دانتوں پر ٹیٹو‘ بنوانے کا رجحان مقبول، ماہرین کی وارننگ – Life & Style

جِلد کے بعد ’دانتوں پر ٹیٹو‘ بنوانے کا رجحان مقبول، ماہرین کی وارننگ – Life & Style

دنیا بھر میں عجیب و غریب ٹرینڈ مقبول ہوتے رہتے ہیں مگر اب چین سے ایک ایسا ٹرینڈ سامنے آیا ہے جسے سن کر کسی کے بھی ہوش اڑ جائیں۔ چین میں ایک نیا فیشن ٹرینڈ کی صورت اختیار کر گیا ہے جو نوجوانوں میں خاصا مقبول ہو رہا ہے، اور وہ ہے دانتوں پر ٹیٹو بنوانے کا فیشن جس …

Read More »

زہریلے مادوں سے بچنے کے لیے نان اسٹک پین میں کھانا پکانے کا درست طریقہ – Life & Style

زہریلے مادوں سے بچنے کے لیے نان اسٹک پین میں کھانا پکانے کا درست طریقہ – Life & Style

صبح کے ناشتے میں پراٹھے، آملیٹ ٹوٹے یا پین پر چپکے بغیر اُلٹنا نان اسٹک پین کی وجہ سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ آج کل دنیا بھر میں کھانوں میں نان اسٹک پین عام ہیں کیونکہ یہ کم تیل میں پکانے میں مدد دیتے ہیں، وقت بھی بچاتے ہیں اور برتن دھونے میں بے حد آسانی رہتی ہے۔ حالیہ دنوں …

Read More »

’کپل شرما شو‘ بڑی مصیبت میں پھنس گیا، قانون حرکت میں آگیا – Life & Style

’کپل شرما شو‘ بڑی مصیبت میں پھنس گیا، قانون حرکت میں آگیا – Life & Style

مشہور کامیڈین کپل شرما کا نیٹ فلکس پر نشر ہونے والا مقبول شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ہمیشہ اپنے دلچسپ اسکچز، مہمانوں کی گفتگو اور مزاحیہ پرفارمنس کے لیے جانا جاتا رہا ہے،مگر اس بار شو اپنی فائنل قسط سے صرف ایک دن قبل سنگین قانونی مسئلے میں الجھ گیا۔ یہ قسط ہفتے کے روز نشر کی جانی ہے جس …

Read More »

طویل مدت تک بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے کیا منفی اثرات ہیں؟ – Life & Style

طویل مدت تک بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے کیا منفی اثرات ہیں؟ – Life & Style

بلڈ پریشر کی دوائیں لاکھوں مریضوں کی زندگیاں بچا نے کا کام کرتی ہیں اور دل، دماغ اورگردوں کو سنگین نقصان سے محفوظ رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ادویات کا طویل عرصے تک مسلسل استعمال بعض ضمنی اثرات اور پیچیدگیوں کا سبب بھی بن سکتا ہے، جو زیادہ تر دوا کی قسم …

Read More »