Urdu News

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، باوردی روبوٹس نے عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا – World

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، باوردی روبوٹس نے عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا – World

اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے فضائی بمباری اور زمینی گولہ باری کے بعد غزہ میں بارودی مواد سے لدے روبوٹس کا استعمال شروع کر دیا ہے، 6 دن میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی شہید کر دیے۔ غزہ شہر کے ایک مقامی رہائشی الغول نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اسرائیلی افواج اب پرانی فوجی …

Read More »

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں دیگر خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے اور اس معاہدے کو دو طرفہ تعاون سے بالاتر ہو کر توسیع دی جائے گی۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے …

Read More »

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی – Pakistan

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی – Pakistan

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے، جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔ جمعے کو پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا کہ پاکستان کی فضائی …

Read More »

باس سے چھٹی کی درخواست کرنے والا ملازم 10 منٹ بعد جان کی بازی ہار گیا – Life & Style

باس سے چھٹی کی درخواست کرنے والا ملازم 10 منٹ بعد جان کی بازی ہار گیا – Life & Style

کہا جاتا ہے کہ موت کبھی بھی اور کہیں بھی آسکتی ہے، اور بھارت میں ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب شنکر نامی شخص نے اپنے باس سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے چھٹی مانگی، لیکن چند ہی منٹ بعد اس کی موت واقع ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ایک نجی کمپنی میں منیجر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر – Pakistan

سپریم جوڈیشل کونسل میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز اسحاق خان کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ جسٹس اعجاز اسحاق کے خلاف ریفرنس وکیل محمد وقاص ملک کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، جس میں جسٹس اعجاز اسحاق پر بدعنوانی، جانبداری اور آئینی حلف کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ریفرنس میں …

Read More »

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل، کون سی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی؟ – Sports

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل، کون سی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی؟ – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کی شکست کے بعد ایونٹ میں سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز ایشیا کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 4 مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا اور افغانستان کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا اور ساتھ ہی بنگلا …

Read More »

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان – Pakistan

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان – Pakistan

پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اور ملک کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت پر بات چیت کی گئی۔ …

Read More »

پاک سعودی عرب معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ – Pakistan

پاک سعودی عرب معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ – Pakistan

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے جو کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا، دونوں ممالک کے جاری کردہ بیان واضح ہیں کسی بھی غلط منسوبی یا فرضی …

Read More »

صدر ٹرمپ کی بگرام ایئربیس پر قبضے کی خواہش، امریکا کیا کرنے والا ہے؟ – World

صدر ٹرمپ کی بگرام ایئربیس پر قبضے کی خواہش، امریکا کیا کرنے والا ہے؟ – World

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں بگرام ایئر بیس پر دوبارہ قبضے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت نے کہا ہے کہ افغانوں نے تاریخ میں کبھی کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق موجودہ اور سابقہ امریکی عہدیداروں نے کہا ہے …

Read More »

کون سا اداکار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون بن گیا؟ اورمیکس میڈیا کی ٹاپ 10 اداکاروں کی فہرست جاری – Life & Style

کون سا اداکار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون بن گیا؟ اورمیکس میڈیا کی ٹاپ 10 اداکاروں کی فہرست جاری – Life & Style

بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف ریسرچ کمپنی اورمیکس میڈیا نے اگست 2025 کے لیے سب سے زیادہ مقبول 10 اداکاروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ خلاف توقع بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ساوتھ انڈین سپر اسٹار پربھاس نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ ہندوستان ڈاٹ کام کے مطابق اس بار فہرست میں ساوتھ انڈین …

Read More »