Urdu News

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید – World

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید – World

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے 4  افراد شہید ہوگئے۔  الجزیرہ کے مطابق غزہ کے طبی عملے اور وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ مرکزی غزہ کے زوایدا علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک سینئر پولیس اہلکار اور آٹھ دیگر افسران اپنی گاڑی میں سوار تھے جب …

Read More »

نیتن یاہو کے مارے جانے کی اطلاعات غلط ثابت، ویڈیو سامنے آگئی – World

نیتن یاہو کے مارے جانے کی اطلاعات غلط ثابت، ویڈیو سامنے آگئی – World

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مارے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہیں غلط ثابت ہوگئیں، انہوں نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنی موجودگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔ ان افواہوں کے ردعمل میں نیتن یاہو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک کافی شاپ میں کھڑے دکھائی …

Read More »

باجوڑ: افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی شہید – Pakistan

باجوڑ: افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی شہید – Pakistan

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے باجوڑ کے سالارزئی اور تبستہ لیٹئی علاقوں میں معصوم شہریوں پر دانستہ حملہ کیا، جس میں چار افراد شہید اور ایک پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہوا ہے۔ وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ آج دوپہر 3 بج کر 30 منٹ پر افغان طالبان …

Read More »