Urdu News

ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے دوران مسافروں کو کھڑکیوں کے شیڈز کھُلے رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟ – Life & Style

ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے دوران مسافروں کو کھڑکیوں کے شیڈز کھُلے رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟ – Life & Style

اگر آپ نے کبھی ہوائی سفر کیا ہے تو لینڈنگ سے کچھ دیر قبل فضائی میزبان کی یہ ہدایت ضرور سنی ہوگی: ’براہِ کرم کھڑکیوں کے پردے اوپر کر لیں۔‘ اکثر مسافروں کا خیال ہوتا ہے کہ لینڈنگ کے وقت کھڑکیوں کے پردے کھولنے کی ہدایت صرف ایئرلائن کے اصول یا آرام کے لیے دی جاتی ہے، یا پھر یہ …

Read More »

رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ ایمان کا ردعمل سامنے آگیا – Life & Style

رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ ایمان کا ردعمل سامنے آگیا – Life & Style

معروف یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ جو اپنی متنازعہ رائے، جھگڑوں اور قانونی کیسز کے باعث پہلے ہی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں. ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ رجب بٹ ان دنوں پاکستان سے باہر، برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ان پر مختلف مقدمات زیرِ سماعت ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت …

Read More »

ٹرمپ ہی مشرق وسطیٰ میں امن کی امید ہیں، قطری وزیراعظم – World

ٹرمپ ہی مشرق وسطیٰ میں امن کی امید ہیں، قطری وزیراعظم – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کا انٹرویو شیئر کرتے ہوئے اسے “عرب دنیا کے جذبات کی حقیقی عکاسی” قراردیا ہے۔ ٹرمپ نے اس انٹرویو کے ساتھ لکھا “قطر کے وزیراعظم کی باتوں سے واضح ہے کہ عرب دنیا امن چاہتی ہے، اور وہ …

Read More »

مودی کے ساتھی مغربی بنگال میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے، خوب درگت بنائی – World

مودی کے ساتھی مغربی بنگال میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے، خوب درگت بنائی – World

بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنما کھگین مرمو مغربی بنگال میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے، مشتعل افراد نے مودی کے ساتھی کی ٹھکائی کرڈالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کھگین مرمو سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے گئے تھے، پی کے رکن پارلیمنٹ کھگین مرمو اور ایم ایل اے شنکر گھوش …

Read More »

ٹرمپ حکومت کا نیا اقتصادی اقدام: درمیانے اور بھاری ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد – World

ٹرمپ حکومت کا نیا اقتصادی اقدام: درمیانے اور بھاری ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد – World

امریکا آنے والے تمام درمیانے اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا گیا ہے، ٹرکوں کے امریکا میں داخلے پر ٹیرف یکم نومبر سے لاگو ہوگا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دیگر ممالک سے درآمد ہونے والے درمیانے اور بھاری ٹرکوں پر 25 فیصد درآمدی ٹیرف یکم نومبر …

Read More »

حماس، اسرائیل معاہدہ نہ ہوا تو امریکا اپنا متبادل فارمولا پیش کرے گا، وائٹ ہاؤس – World

حماس، اسرائیل معاہدہ نہ ہوا تو امریکا اپنا متبادل فارمولا پیش کرے گا، وائٹ ہاؤس – World

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس اور اسرائیل غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے پر متفق نہ ہوئے، تو امریکی حکومت اپنا متبادل فارمولہ پیش کرے گی تاکہ خطے میں فوری جنگ بندی اور امن کی راہ ہموار کی جا سکے۔ امریکا کی وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولائنا لیوٹ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ – Pakistan

ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ – Pakistan

وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی …

Read More »

صدر این بی پی کا معاشی ترقی میں مالیاتی اور بینکاری شعبے کے کردار پر زور – Business & Economy

صدر این بی پی کا معاشی ترقی میں مالیاتی اور بینکاری شعبے کے کردار پر زور – Business & Economy

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے صدر و سی ای او رحمت علی حسنی نے پشاور میں منعقدہ پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی معیشت کی پائیدار ترقی میں مالیاتی اور بینکاری شعبے کا کردار اہم اور فیصلہ کن ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا کی سرپرستی میں ”Shaping What’s Next“ کے عنوان سے منعقدہ سمٹ کی …

Read More »

پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے استعفے کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا انکار – Pakistan

پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے استعفے کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا انکار – Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جس پر انہوں نے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندورنی اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزرا کو فارغ کرنے اور وزارتوں میں رد …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف فیصلہ دینے والی جج کو موت کی دھمکیاں ملنے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اُٹھی – World

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف فیصلہ دینے والی جج کو موت کی دھمکیاں ملنے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اُٹھی – World

ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ دینے والی جج کو موت کی دھمکیاں ملنے کے بعد گھر میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں ان کے شوہر اور بیٹا جھلس کر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 69 سالہ جج گڈسٹین کے جنوبی کیرولائنا میں ساحلی علاقے ایڈسٹو بیچ میں واقع گھر میں اچانک آگ …

Read More »