امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یو ایس نیوی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے دوران ایک غیر متوقع لمحے میں اسٹیج پر رقص کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ تقریب میں موجود فوجی اہلکاروں، افسران اور شہری مہمانوں نے صدر کے اس انداز کو خوش دلی سے سراہا، تالیاں بجائیں اور شور مچاتے ہوئے اپنے سربراہِ مملکت …
Read More »Urdu News
اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا – World
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہونے والے بحری قافلے ”گلوبل صمود فلوٹیلا“ سے گرفتار کیے گئے مزید 171 کارکنوں کو ملک بدر کر دیا ہے، جن میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق، ڈی پورٹ کیے گئے افراد کو یونان …
Read More »بھارتی چیف جسٹس کو دورانِ سماعت جوتا مار دیا گیا – World
بھارتی سپریم کورٹ میں ایک معمر شخص نے دورانِ سماعت بھارتی چیف جسٹس بی آر گوائی کو جوتا دے مارا، سیکیورٹی نے جوتا مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف جسٹس بی آر گوائی نے دن کا پہلا مقدمہ سننا شروع ہی کیا تھا کہ اچانک ایک بزرگ شخص نے نعرے بازی شروع کر …
Read More »بیٹ زمین پر کیوں مارا؟ آئی سی سی نے سدرہ امین کی سرزنش کردی، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا – Sports
بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جارہے ویمنز ورلڈ کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر سدرہ امین کی سرزنش کی اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا۔ قومی بیٹر نے آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر مارا تھا۔ بھارتی نشریاتی ادارے …
Read More »پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کشیدگی برقرار، اسپیکر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم – Pakistan
پنجاب اور سندھ حکومتوں کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے معاملے پر لفظی جنگ کے خاتمکے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ پیپلز پارٹی نے پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران احتجاج کرتے ہوئے واک آوٹ کیا ہے، اسی دوران حکومت نے اتحادی …
Read More »سمندری طوفان ”شکتی“ کمزور ہونے لگا، کراچی سے اب کتنے کلو میٹر دور ہے؟ – Pakistan
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ”شکتی“ کمزور ہونے لگا، جو کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان شکتی کی شدت میں کمی آگئی، طوفان کمزور ہو کر سائیکلونک اسٹورم کی صورت اختیار کر گیا ہے، اس وقت طوفان شکتی کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے اور …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں آج فی تولہ سونا 5400 روپے مہنگا ہوگیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں …
Read More »طب کا نوبیل انعام جسم کے مدافعتی نظام پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے نام – World
اسٹاک ہوم میں ہر سال منعقد ہونے والی نوبیل انعامات کی تقریب دنیا کے سب سے معتبر سائنسی و ادبی ایونٹس میں شمار ہوتی ہے۔ یہ تقریب علم و تحقیق، انسانیت اور تخلیقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جاتی ہے۔ اس سال طب و فزیالوجی کے نوبیل انعام 2025 کا اعزاز تین ممتاز سائنس دانوں، …
Read More »چینی گاڑیوں کے لیے چیلنج؛ معروف آٹو موبائل کمپنی نے سستی اور اسمارٹ الیکٹرک کار متعارف کرا دی – Life & Style
فرانسیسی آٹو کمپنی رینالٹ کی کم لاگت والی گاڑی ڈیشیا نے پیر کو ایک نئی الیکٹرک مِنی کار “ہیپ اسٹَر کانسیپٹ (Hipster Concept) کا پروٹوٹائپ پیش کیا ہے، جس کی متوقع قیمت 15 ہزار یورو (تقریباً 17 ہزار 625 امریکی ڈالر) سے کم ہو سکتی ہے۔ یہ نئی کم قیمت کی چینی الیکٹرک گاڑیوں کا ممکنہ یورپی متبادل سمجھی جا …
Read More »مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن مذاکرات کے لیے بیٹھک، اسرائیل اور حماس کے وفود پہنچ گئے – World
حماس اور اسرائیل کے وفود پیر کو مصر کے سیاحتی مقام شرم الشیخ پہنچ چکے ہیں جہاں امریکا کی طرف سے دیے جانے والے غزہ امن منصوبے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر مذاکرات ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی حکام کو اس حوالے سے اُمید ہے کہ یہ مذاکرات غزہ میں جاری کشیدگی روکنے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator