Urdu News

سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ کے لیے کسی بھی جارح کے خلاف متحد رہیں گے، سعودی وزیر دفاع – Pakistan

سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ کے لیے کسی بھی جارح کے خلاف متحد رہیں گے، سعودی وزیر دفاع – Pakistan

سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے ہونے کے بعد ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ سعودی وزیرِ دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ کے لیے کسی بھی جارح کے خلاف متحد رہیں گے۔ انہوں نے …

Read More »

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنا بڑا نقصان ہوسکتا تھا؟ – Sports

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنا بڑا نقصان ہوسکتا تھا؟ – Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو بڑا مالی نقصان پہنچ سکتا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ مطابق ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو ساڑھے 3 سے ساڑھے 4 ارب تک کا مالی نقصان پہنچ سکتا تھا۔ ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں نشریاتی معاہدوں اور اسپانسرشپس …

Read More »

’وہ بالکل ٹھیک تھا‘، غمزدہ چاچو نے عمر شاہ کے آخری لمحات کا احوال سنادیا – Life & Style

’وہ بالکل ٹھیک تھا‘، غمزدہ چاچو نے عمر شاہ کے آخری لمحات کا احوال سنادیا – Life & Style

پاکستان کے انتہائی کم عمر مگر نہایت مقبول سوشل میڈیا اور ٹی وی اسٹار عمر شاہ کے چاچو نے اُن کے آخری لمحات کی تفصیلات شئیر کردیں۔ عمر شاہ کے انتقال کے بعد ان کے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں کو شدید غم نے گھیر لیا ہے۔ حال ہی میں اُن کے چاچو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن …

Read More »

مصر کے میوزیم سے فرعون کا 3 ہزار سال پرانا سونے کا قیمتی ’کڑا‘ غائب – World

مصر کے میوزیم سے فرعون کا 3 ہزار سال پرانا سونے کا قیمتی ’کڑا‘ غائب – World

قاہرہ کے مصری میوزیم سے تقریباً 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا (بریسلیٹ) لاپتہ ہوگیا ہے جو ایک فرعون کی ملکیت تھا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ سونے کا کڑا، جس پر لاجورد (Lapis Lazuli) کا نگینہ جڑا ہوا ہے، آخری بار میوزیم کے تحریر اسکوائر میں واقع ریسٹوریشن لیبارٹری میں دیکھا گیا تھا، وزارتِ سیاحت و آثارِ قدیمہ …

Read More »

سعودی عرب کو نیوکلیئر ہتھیار سے اپنے تحفظ کا اختیار مل گیا، خبر ایجنسی – World

سعودی عرب کو نیوکلیئر ہتھیار سے اپنے تحفظ کا اختیار مل گیا، خبر ایجنسی – World

بین القوامی خبر ایجنسی رائٹرز نے پاکستان اور سعودی عرب معاہدہ پر تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس معاہدے سے دہائیوں پرانی سیکیورٹی پارٹنرشپ بہت مضبوط ہوگی۔ رائٹرز نے مزید لکھا کہ یہ معاہدہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب خلیجی عرب ریاستیں امریکا کی سیکورٹی گارنٹی کی قابلِ اعتباریت پر شک کر رہی ہیں، خاص طور پر …

Read More »

صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا – Sports

صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا – Sports

پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے یو اے ای کے خلاف کھیلے گئے میچ میں صفر پر آؤٹ ہو کر پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر لیا ہے۔ صائم ایوب مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ ہوئے، جہاں انہیں صرف پانچویں گیند پر جنید صدیق نے کیچ آؤٹ کیا۔ صائم ایوب کی یہ ٹی …

Read More »

ٹیک آف سے قبل طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل – World

ٹیک آف سے قبل طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل – World

سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کا طیارہ روانگی سے قبل ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا۔ سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک مسافر طیارے کو ٹیک آف کے دوران اس کے انجن سے تیز آواز اور دھواں نکلنے کے باعث رکنا پڑا۔ عینی شاہدین اور ویڈیو فوٹیجز کے مطابق، جیسے ہی طیارہ رن وے پر ٹیک آف کے …

Read More »

برطانیہ: ٹرمپ کے دورے کے خلاف ونڈسر کیسل پر مظاہرہ، 4 افراد گرفتار – World

برطانیہ: ٹرمپ کے دورے کے خلاف ونڈسر کیسل پر مظاہرہ، 4 افراد گرفتار – World

امریکی صدر کی آمد کے خلاف وسطی لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری دورہ برطانیہ کے موقع پر دارالحکومت لندن اور ونڈسر کیسل میں شدید عوامی ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ونڈسر قلعے کی دیواروں پر ٹرمپ، ان کے سابق دوست شہزادہ اینڈریو اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کی تصاویر اور ویڈیوز پروجیکٹر …

Read More »